• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, دسمبر ۵, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہندوستان لوٹنے کے بعد اب اپنے پرانے اڈے پر پہنچی پرینکا چوپڑا

Nigraan News by Nigraan News
2022-11-03
A A
0
ہندوستان لوٹنے کے بعد اب اپنے پرانے اڈے پر پہنچی پرینکا چوپڑا

ہندوستان لوٹنے کے بعد اب اپنے پرانے اڈے پر پہنچی پرینکا چوپڑا

FacebookTwitterWhatsapp

یہ تو ہم سبھی جانتے ہیں کہ اپنے گھر لوٹنے کی جو خوشی ہوتی ہے، وہ ہر خوشی سے بڑھ کر ہوتی ہے اور ان دنوں اداکارہ پرینکا چوپڑا اس خوشی کا بھرپور لطف اٹھارہی ہیں۔ شادی کے بعد پرینکا امریکہ میں ہی رہتی ہیں، وہیں اب وہ تین سالوں بعد اپنے ملک ہندوستان واپس لوٹی ہیں۔
پرینکا چوپڑا یکم نومبر کو ممبئی واپس آئی ہیں، جس کے بعد ان کی تصویریں اور ویڈیوز نے سرخیاں بٹورنا شروع کردیا ہے۔ وہیں سوشل میڈیا پر ایک کے بعد ایک ان کی فوٹوز اورویڈیوز آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی درمیان اب پرینکا ممبئی میں اپنے پرانے اڈے یا پھر یوں کہے اپنی پسندیدہ جگہ پہنچی ہیں۔
پرینکا چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا ہے، جس میں وہ ممبئی کے سب سے مشہور اسپاٹ میں سے ایک ’مرین ڈرائیو‘ پر مستی بھر پل گزارتی نظر آرہی ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا، ’اپنے پرانے اڈے پر، چاہیں پھر صرف ایک ہی منٹ کے لیے کیوں نہ ہو۔ ممبئی میں نے تمہیں بہت مِس کیا۔‘

پرینکا چوپڑا کا یہ انداز اور ان کی یہ ویدیو ان کے چاہنے والوں کو کافی پسند آرہی ہے۔ وہیں کمنٹ سیکشن میں لوگ اپنا اپنا ری ایکشن دے رہے ہیں۔ ایک یوزر نے انہیں صلاح دیتے ہوئے لکھا، وہیں پر پانی پوری کھاو اور ساتھ میں وڑا پاو بھی ٹرائے کرنا، تم دیسی گرل ہو نہ۔‘

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

منکی پوکس وائرس اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے اور کیا اس کی ویکسین موجود ہے؟

منکی پوکس وائرس اتنی تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے اور کیا اس کی ویکسین موجود ہے؟

2024-08-19
جموں کشمیر سے منشیات کے مکمل خاتمہ کیخلاف پولیس کی جنگ تیز

جموں کشمیر سے منشیات کے مکمل خاتمہ کیخلاف پولیس کی جنگ تیز

2024-08-18
80 فی صد خواتین ہڈیوں کی بیماری آسٹیوپوروسس میں مبتلا

80 فی صد خواتین ہڈیوں کی بیماری آسٹیوپوروسس میں مبتلا

2024-03-19
تمباکو نوشی کی عادتیں فالج کے خطرے کو کس طرح متاثر کرتی ہیں۔

تمباکو نوشی کی عادتیں فالج کے خطرے کو کس طرح متاثر کرتی ہیں۔

2024-03-18
گرمیوں میں دہی کھانے کا صحیح طریقہ ، روزانہ دہی کھانے کے چند فوائد

گرمیوں میں دہی کھانے کا صحیح طریقہ ، روزانہ دہی کھانے کے چند فوائد

2024-03-13
ہائپوٹائیرائڈزم کا انتظام کیسے کریں۔

ہائپوٹائیرائڈزم کا انتظام کیسے کریں۔

2024-01-27
حمل کے دوران شدید گرمی خطرناک ہو سکتی ہے

حمل کے دوران شدید گرمی خطرناک ہو سکتی ہے

2024-01-27
کس طرح ہمنگ برڈز پرواز میں ذہنی گیئرز کو تبدیل کرتے ہیں

کس طرح ہمنگ برڈز پرواز میں ذہنی گیئرز کو تبدیل کرتے ہیں

2024-01-13
کیا جوڑے بلڈ پریشر شیئر کرتے ہیں؟

کیا جوڑے بلڈ پریشر شیئر کرتے ہیں؟

2024-01-13
عمدہ خاندانی ورزش کرنے کا طریقہ

عمدہ خاندانی ورزش کرنے کا طریقہ

2024-01-09
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.