• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

پاکستان‘ بھارت کو کمزور کرنے میں مصروف عمل: راجناتھ

ہندوستان کی آواز کو بین الاقوامی سطح پر پہنچان مل گئی

Nigraan News by Nigraan News
3 منٹ پہلے
A A
0
پاکستان‘ بھارت کو کمزور کرنے میں مصروف عمل: راجناتھ

پاکستان‘ بھارت کو کمزور کرنے میں مصروف عمل: راجناتھ

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر//پاکستان پر بھارت کو غیر مستحکم اور کمزور کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارت اب کمزور ملک نہیں ہے ہم اپنی سرزمین کے خلاف کسی بھی سازش کو برداشت نہیں کرسکتے ہیں جو ہم نے سرجیکل سٹرایک سے ثابت بھی کردیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان کی آواز کو بین الاقوامی سطح پر پہچان مل رہی ہے اور دنیا بین الاقوامی فورم پر ملک کے خیالات کو سنتی ہے۔ سی این آئی مانیٹرنگ ڈیسک کے مطابق دہرادون میں سوامی رام ہمالین یونیورسٹی کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ پہلے اگر ہندوستان بین الاقوامی فورمز پر کچھ بولتا تھا تو دنیا ہندوستان کی باتوں کو سنجیدگی سے نہیں سنتی تھی۔ لیکن آج جب ہندوستان بین الاقوامی فورمز پر کچھ بولتا ہے تو پوری دنیا کھلے کانوں سے سنتی ہے۔ اسی دوران انہوںنے پاکستان کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پڑوسی ملک ہندوستان کو غیر مستحکم کرنے اور تقسیم کرنے کی کوششیں کر رہا ہے تاہم وہ اپنے منصوبوں میں کامیاب نہیں ہوتا ہے ۔ زیر دفاع نے کہا کہ پاکستان بھارت کے خلاف اپنی درپردہ جنگ جاری رکھے ہوئے ہیں جس کو بھارتی فوج ناکام بنارہی ہے ۔انہوںنے بتایا کہ بھارت کسی بھی جارحیت کا بھر پور جواب سے سکتا ہے اور اس کا ثبوت ہم نے سرجیکل سٹرائک سے دیا ہے ۔ اس سے پہلے کوئی فضائی حملہ، سرجیکل اسٹرائیک نہیں تھا لیکن ہم نے کیا اور پیغام دیا کہ ہم اپنی سرزمین اور سرحد کے اس پار بھی تخریب کاروں کو مار سکتے ہیں۔وزیر نے ملک میں سیاسی میدان میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں بھی بات کی۔سیاست دانوں کے قول و فعل میں فرق کی وجہ سے لوگوں کا سیاست دانوں سے اعتماد اٹھنے لگا۔ ہماری حکومت نے اسے ایک چیلنج کے طور پر قبول کیا اور اسے ختم کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔ ہم جو کہتے ہیں وہ کرتے ہیں۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 ریاستوں میں کورونا کے نئے معاملے

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 ریاستوں میں کورونا کے نئے معاملے

3 منٹ پہلے
آر ٹی آئی کے معاملات کو نمٹانے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوا : ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آر ٹی آئی کے معاملات کو نمٹانے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوا : ڈاکٹر جتیندر سنگھ

3 منٹ پہلے
ون نیشن ون راشن کارڈ نے غریبوں کو فائدہ پہنچایاہے:نریندر سنگھ تومر

ون نیشن ون راشن کارڈ نے غریبوں کو فائدہ پہنچایاہے:نریندر سنگھ تومر

3 منٹ پہلے
قومی سلامتی کے خطرہ کےپیش نظر 104یوٹیوب چینلوں کو بند کیا گیا:انو راگ ٹھاکر

قومی سلامتی کے خطرہ کےپیش نظر 104یوٹیوب چینلوں کو بند کیا گیا:انو راگ ٹھاکر

3 منٹ پہلے
کووڈ پروٹوکول پر عمل کر کے بھارت جوڑو یاترا معطل کیا جائے

کووڈ پروٹوکول پر عمل کر کے بھارت جوڑو یاترا معطل کیا جائے

3 منٹ پہلے
پاکستان‘ بھارت کو کمزور کرنے میں مصروف عمل: راجناتھ

جارحیت کا بھر پور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں: راجناتھ سنگھ

3 منٹ پہلے
وزیر اعظم کی زیر صدارت بھاجپا ارکان پارلیمنٹ کی میٹنگ منعقد

وزیر اعظم کی زیر صدارت بھاجپا ارکان پارلیمنٹ کی میٹنگ منعقد

3 منٹ پہلے
  بھارت کے پاس غذائی اجناس کا ذخیرہ  وافر مقدار میں دستیاب ہے۔مرکز

  بھارت کے پاس غذائی اجناس کا ذخیرہ  وافر مقدار میں دستیاب ہے۔مرکز

3 منٹ پہلے
این سی پی ایم ایل اے نے نوزائیدہ بچے کے ساتھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کی

این سی پی ایم ایل اے نے نوزائیدہ بچے کے ساتھ اسمبلی اجلاس میں شرکت کی

3 منٹ پہلے
سندر پچائی کا 5 سال میں پہلا ہندوستان دورہ کیوں اہم ہے؟

سندر پچائی کا 5 سال میں پہلا ہندوستان دورہ کیوں اہم ہے؟

3 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.