• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

تعلیم نسواں کو فروغ دینا ترقی کیلئے لازم: صدر جمہوریہ مرمو

Nigraan News by Nigraan News
2 منٹ پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
تعلیم نسواں کو فروغ دینا ترقی کیلئے لازم: صدر جمہوریہ مرمو
FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر//صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے والدین اور معاشرے پر تعلیم نسواں کے فروغ پر زور دیا ہے اور خواتین کو بااختیار بنانے میں مدد کے لئے کہا ہے۔سی این آئی کے مطابق صدر جمہوریہدروپدی مرمو نے ملک کے جنوبی حصے کے اپنے پانچ روزہ دورے کے تحت آج حیدرآباد میں کیشومیموریل ایجوکیشن سوسائٹی کے طلبا اور اساتذہ سے خطاب کیا۔ انھوں نے تعلیم کی اہمیت،اطمینان بخش طرز زندگی اور ثقافتی ورثے کے تحفظ پر زور دیا۔ بھارتی آئین کو دنیا کاسب سے بہترین آئین قرار دیتے ہوئے انھوں نے خود اپنے اور کنبے کے لئے ایک ذاتی آئینبنانے کے لئے بھی کہا جو اقدار کے نظام اور ثقافتی ورثے پر مبنی ہو۔ صدر جمہوریہنے والدین اور معاشرے پر تعلیم نسواں کے فروغ پر زور دیا اور خواتین کو بااختیاربنانے میں مدد کے لئے کہا۔ صدر جمہوریہ نے کیمپس میں سردار بھلبھ بھائی پٹیل اورجسٹس Koratkar کے مجسمے پر گلہائے عقیدت بھی نذر کئے۔انھوں نے اطلاعات و نشریات کی وزارت کی جانب سے آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت ایکتصویروں کی نمائش کا بھی افتتاح کیا۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

خطرات کا صحیح اندازہ لگانے کیلئے ہم آہنگی ناگزیر: آرمی چیف

خطرات کا صحیح اندازہ لگانے کیلئے ہم آہنگی ناگزیر: آرمی چیف

2 منٹ پہلے
پاکستان‘ بھارت کو کمزور کرنے میں مصروف عمل: راجناتھ

پاکستان‘ بھارت کو کمزور کرنے میں مصروف عمل: راجناتھ

2 منٹ پہلے
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 ریاستوں میں کورونا کے نئے معاملے

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12 ریاستوں میں کورونا کے نئے معاملے

2 منٹ پہلے
آر ٹی آئی کے معاملات کو نمٹانے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوا : ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آر ٹی آئی کے معاملات کو نمٹانے کی شرح میں مسلسل اضافہ ہوا : ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2 منٹ پہلے
ون نیشن ون راشن کارڈ نے غریبوں کو فائدہ پہنچایاہے:نریندر سنگھ تومر

ون نیشن ون راشن کارڈ نے غریبوں کو فائدہ پہنچایاہے:نریندر سنگھ تومر

2 منٹ پہلے
قومی سلامتی کے خطرہ کےپیش نظر 104یوٹیوب چینلوں کو بند کیا گیا:انو راگ ٹھاکر

قومی سلامتی کے خطرہ کےپیش نظر 104یوٹیوب چینلوں کو بند کیا گیا:انو راگ ٹھاکر

2 منٹ پہلے
کووڈ پروٹوکول پر عمل کر کے بھارت جوڑو یاترا معطل کیا جائے

کووڈ پروٹوکول پر عمل کر کے بھارت جوڑو یاترا معطل کیا جائے

2 منٹ پہلے
پاکستان‘ بھارت کو کمزور کرنے میں مصروف عمل: راجناتھ

جارحیت کا بھر پور جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں: راجناتھ سنگھ

2 منٹ پہلے
وزیر اعظم کی زیر صدارت بھاجپا ارکان پارلیمنٹ کی میٹنگ منعقد

وزیر اعظم کی زیر صدارت بھاجپا ارکان پارلیمنٹ کی میٹنگ منعقد

2 منٹ پہلے
  بھارت کے پاس غذائی اجناس کا ذخیرہ  وافر مقدار میں دستیاب ہے۔مرکز

  بھارت کے پاس غذائی اجناس کا ذخیرہ  وافر مقدار میں دستیاب ہے۔مرکز

2 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.