• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, دسمبر ۳۱, ۲۰۲۲
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

موسم خشک مگر ابر آلود، پہلگام اور گلمرگ میں سیزن کی سرد ترین راتیں ریکارڈ

Nigraan News by Nigraan News
52 سیکنڈز پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
موسم خشک مگر ابر آلود، پہلگام اور گلمرگ میں سیزن کی سرد ترین راتیں ریکارڈ

موسم خشک مگر ابر آلود، پہلگام اور گلمرگ میں سیزن کی سرد ترین راتیں ریکارڈ

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،31 دسمبر (یو این آئی) وادی کشمیر میں خشک مگر ابر آلود موسم کے بیچ سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں رواں سیزن کی اب تک سرد ترین راتیں ریکارڈ ہوئی ہیں۔محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کے مطابق وادی میں 8 جنوری تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے کہا کہ تاہم اس دوران شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ درج ہوسکتی ہے۔گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی0.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 2.5 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔سری نگر میں 25 دسمبر کو رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی تھی جب کم سے کم درجہ حرارت منفی5.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے شہرہ آفاق سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی8.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی5.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی9.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جہاں گذشتہ شب کا درجہ حرارت منفی4.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔سرحدی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی1.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے2.1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا تھا۔گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت 0.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 2.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔لداخ یونین ٹریٹری کے ضلع لیہہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی13.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ضلع کرگل میں کم سے کم درجہ حرارت منفی10.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔بتادیں کہ وادی میں شہنشاہ زمستان چالیس روزہ چلہ کلان بر سر اقتدار ہے اس کا دور اقتدار21 دسمبر سے شروع ہو کر 31 جنوری کو اختتام پذیر ہوجاتا ہے۔یہ چلہ ٹھٹھرتی سردیوں اور بھاری برف باری کے لئے مشہور ہے اس کے بعد بیس روزہ چلہ خورد تخت نشین ہوجاتا ہے جس کی حکومت کے دوران سردی کا زور قدرے تھم جاتا ہے۔

Advertisement Banner
Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

اننت ناگ میں مبینہ طور سرکاری اراضی پر تعمیر ایک جنگجو کے مکان کی توسیعی دیوار مسمار

اننت ناگ میں مبینہ طور سرکاری اراضی پر تعمیر ایک جنگجو کے مکان کی توسیعی دیوار مسمار

52 سیکنڈز پہلے
کٹھوعہ میں دلدوز سڑک حادثہ، تین افراد از جان، ایک زخمی

کٹھوعہ میں دلدوز سڑک حادثہ، تین افراد از جان، ایک زخمی

52 سیکنڈز پہلے
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے پبلک کردیے گئے

سابق امریکی صدر ٹرمپ کے ٹیکس گوشوارے پبلک کردیے گئے

52 سیکنڈز پہلے
شمالی کوریا کا 3 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

شمالی کوریا کا 3 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

52 سیکنڈز پہلے
سال نو کی آمد کے پیش نظر کٹرہ میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر عقیدت مندوں کا بھاری رش

سال نو کی آمد کے پیش نظر کٹرہ میں واقع شری ماتا ویشنو دیوی مندر پر عقیدت مندوں کا بھاری رش

52 سیکنڈز پہلے
اقوام متحدہ نے افغانستان کیمتعدد امدادی سرگرمیاں معطل کردیں

اقوام متحدہ نے افغانستان کیمتعدد امدادی سرگرمیاں معطل کردیں

52 سیکنڈز پہلے
'کہانی دیکھ کر حیران رہ گئے:کانگریس میں واپسی کی افواہیں بے بنیاد:آزاد

‘کہانی دیکھ کر حیران رہ گئے:کانگریس میں واپسی کی افواہیں بے بنیاد:آزاد

52 سیکنڈز پہلے
ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا ڈی ایچ پورہ  کا دورہ،صورتحال کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا ڈی ایچ پورہ  کا دورہ،صورتحال کا جائزہ لیا

52 سیکنڈز پہلے
ضلع ترقیاتی کمشنر کولگام کا ڈی ایچ پورہ  کا دورہ،صورتحال کا جائزہ لیا

ضلع ترقیاتی کمشنر کپواڑہ نے ضلع میں ضروری خدمات اور برف صاف کرنے کے کام کا معائینہ کیا

52 سیکنڈز پہلے
میانمارکی رہنما آنگ سان سوچی کوکرپشن کےالزام میں مزید 7 سال قید کی سزا

میانمارکی رہنما آنگ سان سوچی کوکرپشن کےالزام میں مزید 7 سال قید کی سزا

52 سیکنڈز پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
E-mail us: +

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.