• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, جون ۱۸, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

تمام ہسپتالوں میں معمول کی طبی خدمات دوبارہ بحال کرنے کا حکم

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-09
A A
0
سرکاری تعلیمی اداروںاور شاہرائوں کے نام نامور شخصیات پر ہوں گی مبنی

سرکاری تعلیمی اداروںاور شاہرائوں کے نام نامور شخصیات پر ہوں گی مبنی

FacebookTwitterWhatsapp

جاری کردہ حکمنامے میں کشمیر کے سبھی 10 اضلاع کے سی ایم اوز، بی ایم اوز اور میڈکل سپرانٹنڈنٹس سے کہا گیا کہ وہ ہسپتالوں میں مریضوں کی تشخیص کے لیے معمول کی او پی ڈی اور دیگر طبی سہولیات کو بحال کریں۔لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ نے کشمیر صوبے کے سبھی ہسپتالوں میں تمام طرح کی صحت خدمات کو دوبارہ شروع کرنے کا حکمنامہ جاری کیا ہے۔جمعہ کے روز انتظامہ نے کشمیر صوبے کے تمام چھوٹے بڑے ہسپتالوں میں معمول کی او پی ڈیز کے علاوہ تمام طرح کی سرجریز کو پھر سے بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔جاری کردہ حکمنامے میں سبھی 10 اضلاع کے سی ایم اوز، بی ایم اوز اور میڈکل سپرانٹنڈنٹوں سے کہا گیا کہ وہ ہسپتالوں میں مریضوں کی تشخیص کے لیے ہسپالوں میں معمول کی او پی ڈی اور دیگر طبی سہولیات کو بحال کر کے بیماروں کو راحت پہنچائے۔رواں برس اپریل کے مہینے میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت کے ساتھ ہی صوبے کے تمام بڑے اور ضلع ہسپتالوں میں معمول کی طبی خدمات کو معطل کیا گیا۔ جس وجہ سے ہسپتالوں میں غیر کووڈ مریضوں کو علاج ومعالجہ نہ ملنے کی وجہ سے کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ لیکن اب کورونا وائرس کی دوسری لہر کمزور پڑ گئی ہے اور کئی ہفتوں سے کورونا کے مثبت معاملات میں کمی کے باعث انتظامیہ ایک اہم پیش رفت کے طور سبھی ہسپتالوں میں معمول کا کام کاج بحال کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔اس سے قبل جے ایل این ایم ہسپتال رعناواری اور بڑے ہسپتال شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز صورہ میں بھی او اپی ڈی، معمول کی سرجریاں اور دیگر طبی خدمات کو بحال کیا جاچکا ہیں۔واضح رہے کورونا وائرس کے بڑھتے مثبت معاملات کے پیش نظر رواں برس اپریل مہینے کی 8 تاریج سے ہستپال میں معمول کی او پی ڈی کو بند کرنا پڑا تھا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.