• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, ستمبر ۱۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اے سی بی کی سرینگر میں کارروائی، رشوت لیتے ہوئے پولیس کانسٹیبل گرفتار

Nigraan News by Nigraan News
2026-05-02
Reading Time: 1min read
A A
0
اے سی بی کی سرینگر میں کارروائی، رشوت لیتے ہوئے پولیس کانسٹیبل گرفتار

اے سی بی کی سرینگر میں کارروائی، رشوت لیتے ہوئے پولیس کانسٹیبل گرفتار

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر//جموں و کشمیر کے انسداد بدعنوانی بیورو (ACB)نے جمعہ کو سرینگر میں پولیس کے ایک ہیڈ کانسٹیبل کو مبینہ طور پر رشوت طلب اور قبول کرنے کے الزام میں گرفتار کیا۔ پرویز احمد کیخلاف، ایک مقامی باشندے کی شکایت پر اے سی بی کی طرف سے کارروائی کے دوران اسے پکڑا گیا۔ شکایت میں الزام لگایا گیا تھا کہ پولیس اہلکار ایک سرکاری معاملے کے سلسلے میں غیر قانونی مراعات حاصل کرنے کا خوہشمند ہے۔شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے، اے سی بی کی ٹیم نے بٹہ مالو علاقے میں ایک جال بچھا کر ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا جبکہ مبینہ طور پر 5,000 روپے نقد کے ساتھ ساتھ 35,000 روپے کا چیک بھی ضبط کیا۔ انہوں نے بتایا کہ رشوت کی رقم آزاد گواہ کی موجودگی میں موقع پر برآمد کی گئی۔انسداد بدعنوانی ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

کوئی این سی ممبر نہیں بھاگے گا،بی جے پی کو مختصر اجلاس پر سوال اٹھانے کا حق نہیں:وزیراعلیٰ

کوئی این سی ممبر نہیں بھاگے گا،بی جے پی کو مختصر اجلاس پر سوال اٹھانے کا حق نہیں:وزیراعلیٰ

2026-09-16
اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے، حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا: سنیل شرما

اسمبلی کو 30 روز تک چلایا جائے، حکومت نے مقننہ کو مذاق بنا دیا: سنیل شرما

2026-09-16
اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

2026-09-16
اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

اے سی بی کی کارروائی، پولیس اے ایس آئی رشوت لیتے ہوئے گرفتار

2026-09-11
این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

این ایچ ایم ازمین کی ہڑتال،سری نگر اور بارہمولہ سمیت کئی علاقوںمیں احتجاج

2026-09-11
سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

سرینگر پولیس کی منشیات ملزمان کیخلاف کارروائی تیز

2026-09-11
مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

مکمل وندے ماترم قانونی ذمہ داری،جب تک قانون موجود ، ہمیں عمل کرناہوگا:وزیر اعلیٰ

2026-09-11
آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

آن لائن کوڑے دان بک کرنے کی سہولت کا آغاز

2026-09-11
جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

2026-09-11
پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

پانپور ویٹ ٖلینڈ میں مہاجر پرندوں کی سالانہ آمد

2026-09-10
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page