• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

محبوبہ مفتی نے حد بندی کمیشن کے قیام کا خیر مقدم کیا تھا: گپتا

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-10
Reading Time: 1min read
A A
0
کُل جماعتی میٹنگ میں محبوبہ مفتی نے حد بندی کمیشن کے قیام کا خیر مقدم کیا تھا: کویندر گپتا
FacebookTwitterWhatsapp

جموں، 10 جولائی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا کا کہنا ہے کہ پی ڈی پی کا حد بندی کمیشن کو نہ ملنے کے پیچھے کوئی اور ایجنڈا ہوسکتا ہے کیونکہ پارٹی صدر محبوبہ مفتی نے وزیر اعظم کے ساتھ کُل جماعتی میٹنگ میں اس کمیشن کے قیام کا خیر مقدم کیا تھا۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ کچھ لوگ دوسرے ملک کے اشاروں پر کام کرتے ہیں اور ان کے مقاصد دوسرے ہوتے ہیں۔موصوف نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں ترکوٹہ نگر میں واقع پارٹی دفتر پر منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ‘وزیر اعظم کے ساتھ 24 جون کو جو کُل جماعتی میٹنگ ہوئی اس میں تمام پارٹیوں نے اپنی اپنی بات رکھی محبوبہ مفتی نے بھی اپنی بات رکھی اور حد بندی کمیشن کے قیام کا خیر مقدم کیا اور یہ بھی کہا کہ اس کمیشن کو صحیح ڈھنگ سے کام کرنا چاہئے۔ان کا کہنا تھا: ‘اب ان کا کمیشن کو نہ ملنے کا کوئی دوسرا ایجنڈا ہو سکتا ہے کیونکہ کچھ لوگ دوسرے ملک کے اشاروں پر کام کرتے ہیں اور ان کا مقصد دوسرا ہوتا ہے۔موصوف سابق نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اچھی بات ہوتی اگر پی ڈی پی کمیشن سے ملاقی ہوتی۔انہوں نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت کا کام لوگوں کی خواہشات کو آگے بڑھانا ہوتا ہے لیکن پی ڈی پی اس میں ناکام ہوئی ہے۔پاکستان زیر قبضہ کشمیر کی 24 سیٹوں کو ڈی فریز کرنے کے بارے میں پوچھے جانے پر مسٹر گپتا نے کہا: ‘کُل جماعتی میٹنگ میں، میں نے ہی بی جے پی کی نمائندگی کی ہم نے دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد جموں و کشمیر میں پہلے جو ہوا اور بعد میں جو ہوا اس پر بات کی حد بندی کے بارے میں ساری باتیں رکھی گئیں اور جو مغربی پاکستان کے مہاجروں کو حقوق مل گئے وہ انہیں اس دفعہ کے خاتمے سے ہی مل گئے’۔

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

نارکو دہشت گردی کیس میں مفرور ملزم اشہاری قرار،منشیات کیس میں 5سال سے بند ایک شخص کی ضمانتی عرضی مسترد

نارکو دہشت گردی کیس میں مفرور ملزم اشہاری قرار،منشیات کیس میں 5سال سے بند ایک شخص کی ضمانتی عرضی مسترد

2026-06-28
اے سی بی کی کارروائی،غیر متناسب اثاثوں میں مکان، زمین اور سونا ضبط

اے سی بی کی کارروائی،غیر متناسب اثاثوں میں مکان، زمین اور سونا ضبط

2026-06-28
شوشل میڈیا کا غلط استعمال پر سی آئی کے کے چھاپے

شوشل میڈیا کا غلط استعمال پر سی آئی کے کے چھاپے

2026-06-28
لیبر ڈیپارٹمنٹ سینئر اسسٹنٹ، فیکٹریز و بوائلرزانسپکٹر، 40ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

لیبر ڈیپارٹمنٹ سینئر اسسٹنٹ، فیکٹریز و بوائلرزانسپکٹر، 40ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

2026-06-28
لال قلعہ کار بم دھماکہ کیس، مفرور ڈاکٹر سمیت مزید 3 کیخلاف چارج شیٹ پیش

لال قلعہ کار بم دھماکہ کیس، مفرور ڈاکٹر سمیت مزید 3 کیخلاف چارج شیٹ پیش

2026-06-28
چیف آف ڈیفنس سٹاف کا پہلا جموں و کشمیر دورہ

چیف آف ڈیفنس سٹاف کا پہلا جموں و کشمیر دورہ

2026-06-28
ایس کے آئی سی سی میں بین المذاہب مکالمہ،ہندوستان میں تمام مذاہب کو پنپنے کی اجازت : ایل جی

ایس کے آئی سی سی میں بین المذاہب مکالمہ،ہندوستان میں تمام مذاہب کو پنپنے کی اجازت : ایل جی

2026-06-28
سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات، جولائی میں جائزہ لیا جائے گا: سکینہ ایتو نگران نیوز سری نگر// وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے جمعرات کو کہا کہ حکومت جولائی میں سکولوں میں گرمیوں کی تعطیلات کے معاملے کا جائزہ لے گی اور موجودہ موسمی حالات کا جائزہ لینے کے بعد مناسب فیصلہ کرے گی۔ سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ایتو نے کہا کہ متعلقہ حکام کسی بھی فیصلے سے قبل گرمیوں کی تعطیلات کے معاملے پر بات کریں گے۔وزیر نے جب بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کے درمیان اسکولوں کے لیے چھٹیوں کا اعلان کرنے کے امکان کے بارے میں پوچھا تو کہا"ہم جولائی میں موسم گرما کی تعطیلات پر تبادلہ خیال کریں گے،" ۔تاہم، انہوں نے فیصلے کے لیے کوئی ٹائم لائن نہیں بتائی اور کہا کہ حکومت موسمی حالات سمیت تمام متعلقہ عوامل کا جائزہ لینے کے بعد کال کرے گی۔یہ بیان جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں موجودہ موسمی حالات کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کے بارے میں قیاس آرائیوں کے درمیان آیا ہے

2026-06-26
قوانین میں ترمیم ، پاسپورٹ فیس میں اضافہ

قوانین میں ترمیم ، پاسپورٹ فیس میں اضافہ

2026-06-26
ایک ماہ کی معطلی کے بعد، گلمرگ گنڈولا خدمات پھر سے بحال

ایک ماہ کی معطلی کے بعد، گلمرگ گنڈولا خدمات پھر سے بحال

2026-06-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page