• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, مارچ ۲۲, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

طبی علاج کو سستا بنانا حکومت کی اولین ترجیح :وزیر اعظم

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-06
Reading Time: 1min read
A A
0
طبی علاج کو سستا بنانا حکومت کی اولین ترجیح :وزیر اعظم

طبی علاج کو سستا بنانا حکومت کی اولین ترجیح :وزیر اعظم

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
نئی دہلی، 6 مارچ // وزیر اعظم نریندر مودی نے عام لوگوں کو سستی طبی خدمات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ آیوشمان بھارت ہیلتھ انفراسٹرکچر مشن نہ صرف نئے اسپتالوں کو جنم دے رہا ہے بلکہ صحت کا ایک نیا اور مکمل ماحولیاتی نظام بھی تشکیل دے رہا ہے۔
مسٹر مودی نے صحت کے شعبے پر ایک پوسٹ بجٹ ویبینار "صحت اور طبی تحقیق” سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طبی علاج کو سستا بنانا حکومت کی اولین ترجیح رہی ہے۔ آیوشمان بھارت اور جن اوشدھی اسکیموں نے غریب اور متوسط ​​طبقے کے مریضوں کو ایک لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ کی بچت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آج فارما سیکٹر کا بازار 4 لاکھ کروڑ روپے کا ہے۔ پرائیویٹ سیکٹر اور اکیڈمی کے درمیان مناسب تال میل کے ساتھ یہ 10 لاکھ کروڑ روپے کا ہو سکتا ہے۔
مرکزی بجٹ 2023-24 میں اعلان کردہ اقدامات کو مؤثر طریقے سے نافذ کرنے کے لیے منعقد کیے گئے 12 پوسٹ بجٹ ویبینارز کی سیریز میں یہ نویں ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ صحت کی دیکھ بھال کو کووڈ وبا سے پہلے اور بعد کے نظام کے طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وبا سے صحت پر عالمی توجہ مرکوز ہوئی نیز ہندوستان ایک قدم آگے بڑھا اورفلاح وبہبود پرتوجہ مرکوز کی۔
مسٹرمودی نے کہا، "ہم نے دنیا کے سامنے ایک وژن پیش کیاہے- ایک زمین ایک صحت۔ اس میں تمام مخلوقات – انسانوں، جانوروں یا پودوں کے لیے مکمل صحت کی دیکھ بھال شامل ہے۔”

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ایشیا کی سب سے بڑی 4 میٹر بین الاقوامی مائع آئینہ دوربین کا افتتاح کیا

ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ایشیا کی سب سے بڑی 4 میٹر بین الاقوامی مائع آئینہ دوربین کا افتتاح کیا

2023-03-21
زراعت کے شعبے کے چیلنجوں کو حل کرنے کے لیے تعلیم، ٹیکنالوجی اور علم انتہائی اہم۔ تومر

زراعت کے شعبے کے چیلنجوں کو حل کرنے کے لیے تعلیم، ٹیکنالوجی اور علم انتہائی اہم۔ تومر

2023-03-21
عوامی رابطہ مہم ،وزیز داخلہ امیت شاہ چار ریاستوں میں مختلف تقاریب میں شرکت کریں گے

عوامی رابطہ مہم ،وزیز داخلہ امیت شاہ چار ریاستوں میں مختلف تقاریب میں شرکت کریں گے

2023-03-21
براہ کرم دہلی کے بجٹ کو نہ روکیں، کیجریوال نے پی ایم مودی کوخط لکھا

براہ کرم دہلی کے بجٹ کو نہ روکیں، کیجریوال نے پی ایم مودی کوخط لکھا

2023-03-21
امرت پال سنگھ گرفتار، انٹیلی جنس ایجنسیاں پنجاب کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں

امرت پال سنگھ گرفتار، انٹیلی جنس ایجنسیاں پنجاب کی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں

2023-03-18
اقوام متحدہ میں ہندوستان کے ایلچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات کی

اقوام متحدہ میں ہندوستان کے ایلچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات کی

2023-03-18
سی بی ایس ای نے اسکولوں کو یکم اپریل سے پہلے تعلیمی سیشن شروع کرنے سے خبردار کیا

سی بی ایس ای نے اسکولوں کو یکم اپریل سے پہلے تعلیمی سیشن شروع کرنے سے خبردار کیا

2023-03-18
راہل گاندھی بھارت مخالف ٹول کٹ کا مستقل حصہ: نڈا

راہل گاندھی بھارت مخالف ٹول کٹ کا مستقل حصہ: نڈا

2023-03-17
لالو پرساد، رابڑی دیوی، میسا بھارتی کو زمین کے لیے نوکری گھوٹالہ کیس میں ضمانت مل گئی

لالو پرساد، رابڑی دیوی، میسا بھارتی کو زمین کے لیے نوکری گھوٹالہ کیس میں ضمانت مل گئی

2023-03-15
جمہوریت خطرے میں نہیں، کانگریس سیاسی طور پر تباہ ہو چکی ہے: اسمرتی ایرانی نے راہل گاندھی پر حملہ کیا

جمہوریت خطرے میں نہیں، کانگریس سیاسی طور پر تباہ ہو چکی ہے: اسمرتی ایرانی نے راہل گاندھی پر حملہ کیا

2023-03-15
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.