• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جون ۱۹, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کولگام میں پانی کی عدم دستیابی ،لوگ پریشان

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-12
A A
0
کولگام میں پانی کی عدم دستیابی ،لوگ پریشان
FacebookTwitterWhatsapp

ضلع کولگام کے درنگبل، دمحال ہانجی پورہ میں پانی کی شدید قلت کے حوالے سے لوگوں نے انتظامیہ اور محکمہ جل شکتی سمیت سیاسی رہنمائوں کو علاقے کی کثیر آبادی کو بنیادی ضرورت سے محروم رکھنے کا الزام عائد کیا۔جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں دمحال ہانجی پورہ کے درنگبل علاقے کی آبادی پانی کی ایک ایک بوند کے لیے ترس رہی ہے۔ علاقے کے لوگوں نے محکمہ جل شکتی اور ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے علاقے میں پینے کے پانی کا بندوبست کیے جانے کا مطالبہ کیا۔ضلع کولگام کے درنگبل، دمحال ہانجی پورہ میں پانی کی شدید قلتاحتجاج کر رہے مرد و زن نے احتجاج کے دوران ضلع انتظامیہ سمیت سیاسی رہنمائوں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا: ’’مختلف محکمہ جات کے افسران حتی کہ ڈی سی صاحبان نے بھی علاقے کا دورہ کیا، وقتا فوقتاً سیاسی جماعتوں کے رہنما بھی علاقے کا دورہ کرتے رہتے ہیں، تاہم آج تک کسی نے بھی علاقے میں پانی کے حوالے سے درپیش مشکلات کا ازالہ نہیں کیا۔‘‘احتجاج کر رہی کئی خواتین نے کہا کہ انہیں روزانہ مقامی ندی سے پانی حاصل کرنا پڑ رہا ہے اور وہ گزشتہ کئی دہائیوں سے ایسا ہی کرتی آ رہی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کئی سال قبل محکمہ جل شکتی کی جانب سے ایک ریزروائر تعمیر کیا گیا تاہم نامعلوم وجوہات کی بنا پر اسے فعال نہیں بنایا گیا۔مقامی باشندوں نے انتظامیہ کے تئیں ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ’’سیاسی لیڈران اور انتظامیہ کے افسران دورہ کرکے صرف یقین دہانی کراتے ہیں، تاہم سینکڑوں نفوس کی آبادی کو پینے کا صاف پانی مہیا کرانے کے حوالے سے آج تک سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔‘‘مزید پڑھیں؛ کولگام: استاد کی موت سے دلبرداشتہ شاگرد کی بھی حرکتِ قلب بند ہونے سے موتاحتجاج کے دوران لوگ ’’پیاسوں کو پانی دو‘‘، ’’خدا را ہمیں پانی دو‘‘ کے نعرے بلند کر رہے تھے۔انہوں نے ضلع انتظامیہ سے درنگبل، دمحال ہانجی پورہ میں پینے کے پانی کے حوالے سے درپیش مشکلات کا ازلہ کرنے کی اپیل کی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

کشمیر کے بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

2025-05-13
کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

کچھ ٹی وی چینلز کے اینکروں کے بغیر سب لوگ جنگ بندی معاہدہ بر قرار رہنے کے خواہاں ہیں: عمر عبداللہ

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
ایل او سی پر تنائو، پاکستانی فوج کی مسلسل بلا اشتعال فائرنگ، موثر جواب بھی جاری

2025-05-05
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.