• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, مارچ ۲۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ادھم پور سڑک پر سی آر پی ایف گاڑی اور ٹرک کے درمیان زور دار ٹکر ،5 سی آر پی ایف جوان زخمی

Nigraan News by Nigraan News
2023-03-15
Reading Time: 1min read
A A
0
ادھم پور سڑک پر سی آر پی ایف گاڑی اور ٹرک کے درمیان زور دار ٹکر ،5 سی آر پی ایف جوان زخمی

ادھم پور سڑک پر سی آر پی ایف گاڑی اور ٹرک کے درمیان زور دار ٹکر ،5 سی آر پی ایف جوان زخمی

FacebookTwitterWhatsapp

مانیٹرنگ//
جموں، 15 مارچ:جموں وکشمیر کے ادھم پور ضلع کے ٹکری علاقے میں بدھ کی صبح سڑک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں پانچ سی آر پی ایف جوان زخمی ہوئے۔
اطلاعات کے مطابق بدھ کی صبح ادھم پور کے ٹکری علاقے میں سی آر پی ایف گاڑی اور ٹرک کے درمیان زور دار ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں پانچ سی آر پی ایف اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
حادثے میں زخمی ہوئے سی آر پی ایف اہلکاروں کی شناخت اے ایس آئی برج لال ، ایس جی ڈی اشوک کمار، اے ایس آئی گوند راج ، اے ایس آئی سلو راج اور اے ایس آئی رومیش کے بطور ہوئی ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ زخمی سی آر پی ایف اہلکاروں کو نارائنا ہسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آر ایس پورہ میں 3 قیدی فرار، دو پولیس اہلکار زخمی، بڑے پیمانے پر تلاش جاری

2026-02-16
انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

2026-02-16
دفعہ 370کی منسوخی کے بعد تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی

2026-02-16
ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.