• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, مارچ ۲۶, ۲۰۲۳
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ڈی آئی پی آر کی سابق اِنڈین اور بین الاقوامی کرکٹر کے ساتھ’’ اِنسپائر جنرل زیڈ ‘‘ کی 13ویں قسط جاری

سریش رینہ کے ساتھ یہ قسط ڈی آئی پی آر کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر دستیا ب ہے

Nigraan News by Nigraan News
2 منٹ پہلے
A A
0
سریش رینہ کے ساتھ یہ قسط ڈی آئی پی آر کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر دستیا ب ہے

سریش رینہ کے ساتھ یہ قسط ڈی آئی پی آر کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر دستیا ب ہے

FacebookTwitterWhatsapp

کشمیر انفو//
جموں/26؍مارچ:’ اِنسپائر جنرل زیڈ ‘‘ پروگرام میں تبدیلی لانے والوں کی ایک اور متاثر کن داستان کو شامل کرتے ہوئے سابق اِنڈین اور بین الاقوامی کرکٹر سریش رینہ کے ساتھ 13 ویں قسط کو محکمہ اطلاعات اور تعلقات عامہ (ڈی آئی پی آر ) کے تمام سوشل میڈیا ہینڈلز اور اس کی آفیشل ویب سائٹ پر جاری کی گئی ہے۔ ’’ اِنسپائر جنرل زیڈ ‘‘ ایک ڈیجیٹل شو ہے جسے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ نے جموںوکشمیر کے نوجوانوں کو مشغول کرنے ، تفریح اور حوصلہ افزائی کرنے کے لئے بنایا ہے۔ سریش رینہ نے شو کے میزبان راشد اَندرابی کے ساتھ ایک اِنٹرویو میں ایک کرکٹر کے طور پر اَپنے تجربات ، جموں وکشمیر سے اَپنے سفر اور جذباتی تعلق کو شیئر کیا ہے ۔سریش رینہ لکھنؤ میں پیدا ہوئے اور پرورش پائی لیکن ان کے اہل خانہ کا تعلق رعناواری کشمیر علاقے سے ہے۔سریش رینہ نے گفتگو میں اَپنی دِلچسپی کے شعبوں کے بارے میں بتایا اور کہا کہ اُنہیں گائیکی ، کھانا پکانا اور بچوں کے ساتھ وقت گزارنا بہت پسند ہے ۔اُنہوں نے 2005ء میں گھٹنے کی اِنجری کے بعد اَپنی زندگی کے بُر ے دور کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میری سرجری کے بعد ایک برس میری کرکٹ کی زندگی کا مشکل ترین حصہ تھا۔ میں نے اَپنے والد سے بہت کچھ سیکھا اور اس مشکل مرحلے سے کامیابی کے ساتھ نکل آیا۔سریش رینہ نے مزیدکہا کہ میرے والد میرے کوچ ، دوست اور میرے لئے بہت کچھ تھے۔اُنہوں نے اس مشکل وقت میںمیری رہنمائی کی۔سریش رینہ نے جموںوکشمیر کو دُنیا کا سب سے خوبصورت مقام قرار دیتے ہوئے کہا کہ جموںوکشمیر کے لوگوں کی مہمان نوازی بہترین ہے اور اُنہوں نے اَپنے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ کشمیر میں طویل وقت گزارا ہے ۔اُنہوں نے کرکٹ کے مصنف بھارت سندر یسن کے ساتھ اَپنے لکھنے کے شوق اور حال ہی میں جاری کی گئی کتاب ’’ بیلیو: وَٹ لائف اینڈ کرکٹ ٹاٹ می‘‘ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اِس کتاب کے پیچھے کا مقصد یہ تھا کہ میں اَپنی داستان سب کو بتائوں کہ کس طرح ایک چھوٹے سے شہر کے لڑکے نے اَپنا خواب پورا کیا۔ایک کامیاب کرکٹر ہونے کے ناطے اور لوگوں کو میرے سفر سے سیکھنا چاہیے۔ میں واقعی لوگوں کا شکر گزار ہوں کہ اُنہوں نے میری کتاب کو پسند کیا۔سریش رینہ نے اپنے پیغام میں اُبھرتے ہوئے کرکٹروں اور دیگر کھلاڑیوں سے کہا کہ وہ صرف محنت کریں کیوں کہ زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا ہے ۔اُنہوں نے مزید کہا کہ اگر آپ سنجیدگی سے اَپنے خوابوں کو حاصل اور پورا کرنا چاہتے ہیں تو صرف اَپنے جذبے کی پیروی کریں اور اور اَپنے آپ پر یقین رکھیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

نگروٹہ اور قاضی گنڈ میں ٹرکیں نہیں رُکتی: چیف سیکرٹری

نگروٹہ اور قاضی گنڈ میں ٹرکیں نہیں رُکتی: چیف سیکرٹری

2 منٹ پہلے
مشیر بٹھناگر نے جموں میں 14 ویں ٹرائبل یوتھ ایکسچینج پروگرام کا افتتاح کیا

مشیر بٹھناگر نے جموں میں 14 ویں ٹرائبل یوتھ ایکسچینج پروگرام کا افتتاح کیا

2 منٹ پہلے
کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری کمیشن ( کے وی آئی سی ) خود کفیل ہندوستان کے خواب کو پورا کرنے کی سمت میں اہم قدم اٹھا رہا ہے

کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری کمیشن ( کے وی آئی سی ) خود کفیل ہندوستان کے خواب کو پورا کرنے کی سمت میں اہم قدم اٹھا رہا ہے

2 منٹ پہلے
لفٹینٹ گورنر نے جہلم ریور فرنٹ پر جاری کام کاج کا جائیزہ لیا

لفٹینٹ گورنر نے جہلم ریور فرنٹ پر جاری کام کاج کا جائیزہ لیا

2 منٹ پہلے
جھیل ڈل کی شان رفتہ بحال کرنے کی کوشش

جھیل ڈل کی شان رفتہ بحال کرنے کی کوشش

2 منٹ پہلے
ہنگامی آرائی اور الزامات و جوابی الزامات کے بیچ جموں کشمیر مالی بجٹ منظور

ہنگامی آرائی اور الزامات و جوابی الزامات کے بیچ جموں کشمیر مالی بجٹ منظور

2 منٹ پہلے
پرنسپل سیکرٹری صنعت و حرفت نے سرمایہ کاروں کی فیسلٹیشن میٹنگ کی صدارت کی

پرنسپل سیکرٹری صنعت و حرفت نے سرمایہ کاروں کی فیسلٹیشن میٹنگ کی صدارت کی

2 منٹ پہلے
ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے محکمہ سکل ڈیولپمنٹ کے زیر اِلتوأ عدالتی مقدمات کا جائزہ لیا

ڈاکٹر اَصغر حسن سامون نے محکمہ سکل ڈیولپمنٹ کے زیر اِلتوأ عدالتی مقدمات کا جائزہ لیا

2 منٹ پہلے
کیلرشوپیاں میں بلاک دیوس کا اِنعقاد

کیلرشوپیاں میں بلاک دیوس کا اِنعقاد

2 منٹ پہلے
سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے قبل اَز پیدائش او رقبل اَز پیدائشی تشخیصی تکنیک ایکٹ 1994 کا جائزہ لیا

سیکرٹری صحت و طبی تعلیم نے قبل اَز پیدائش او رقبل اَز پیدائشی تشخیصی تکنیک ایکٹ 1994 کا جائزہ لیا

2 منٹ پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.