• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بابا صاحب پھالکے انٹر نیشنل منٹویشن ایوارڈ،2024

سماج کے تئیں قابل اعتبار اور بہترین کام انجام دینے والے کل 62۔ اشخاص کو سالنہ ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Nigraan News by Nigraan News
2024-08-26
A A
0
بابا صاحب پھالکے انٹر نیشنل منٹویشن ایوارڈ،2024

بابا صاحب پھالکے انٹر نیشنل منٹویشن ایوارڈ،2024

FacebookTwitterWhatsapp

نیوز ڈیسک۔۔۔
سرینگر۔۔ ہر سال کی طرح امسال بھی اندھیری ویسٹ،کے معروف وینجن، حال میں کل بابا صاحب پھالکے انٹر نیشنل ماٹویشنل ایوارڈ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد جسمیں ملک کے مختلف مقامات سے تعلق رکھنے والئے قریب62 منتخب اشخاص کو سالانہ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ منعقد تقریب میں ملک کے گولڈ کینگ، ہردل عزیز، سینگر، شری بلجیت سنگھ جی بطور مہمان خصوصی موجود تھے جبکہ تنظیم کے فونڈر مسٹر امول بھگت جی کے علاوہ دوسری سرکردہ شخصیات اور مہمان تقریب میں موجود تھے۔ منعقد تقریب کے دوران، سماج کے تئیں کوئی بہترین کارنامہ سرانجام دینے والے قریب۔پچاس منتخب اشخاص کو ایک توصفی سند، ماٹوز وغیرہ بطور ایوارڈ، پیش کیا گیا ۔ جبکہ تقریب کے دوران موجود نہ رھنے کے سبب دوسرے 12، منتخب افراد کو یہ تحفہ بذریعہ ڈاک موقعے پر روانہ کیا گیا۔ واضح رھئے کہ وادی سے تعلق رکھنے والے واحد ایک قلمکار، مولف و محقیق غلام قادر بیدار کو اپنے قلمی عمل سے صوفیت، ریشیت اور شیخ العالمیات نندہ ریشی رح، پر گذشتہ تیس سال سےمسلسل خدمت کرنے کے عوض ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
ڈی جی پی نلین پربھات کا اودھم پور-کٹھوعہ دورہ،علاقے میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ

ڈی جی پی نلین پربھات کا اودھم پور-کٹھوعہ دورہ،علاقے میں جاری انسدادِ دہشت گردی آپریشنز کا جائزہ

2026-09-27
کرناہ میںفوج کااقدام قابل ستائش،آپریشن سدبھاونا کے جذبے کا عملی مظاہرہ:منوج سنہا

کرناہ میںفوج کااقدام قابل ستائش،آپریشن سدبھاونا کے جذبے کا عملی مظاہرہ:منوج سنہا

2026-09-27
سرکاری محکمے اور مرکزی ادارے محکمہ بجلی کے مقروض

2026-09-23
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page