• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, اکتوبر ۷, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

فی الحال سکول اوقات کار جوں کے توں،نومبر میں تبدیل ہونے کا امکان

Nigraan News by Nigraan News
5 منٹس پہلے
Reading Time: 1min read
A A
0
فی الحال سکول اوقات کار جوں کے توں،نومبر میں تبدیل ہونے کا امکان

فی الحال سکول اوقات کار جوں کے توں،نومبر میں تبدیل ہونے کا امکان

FacebookTwitterWhatsapp

نگران نیوز
سری نگر// ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر نصیر احمد وانی نے کہا ہے کہ موجودہ شیڈول میں ترمیم کا کوئی فوری منصوبہ نہیں ہے۔جے کے این ایس کے مطابق میڈیا سے بات کرتے ہوئے، ڈائریکٹر نے کہا کہ اسکول کے موجودہ اوقات تعلیمی کیلنڈر اور موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے مقرر کیے گئے تھے، اور طلبہ و عملے کو بدلتے ہوئے موسم کے مطابق خود کو ڈھالنا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ یہ سچ ہے کہ والدین کی جانب سے یہ مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ اس ماہ اوقات تبدیل کیے جائیں کیونکہ صبح کے وقت بہت سردی ہوتی ہے۔انہوںنے کہاکہ مطالبہ درست ہے، لیکن ہمارا کیلنڈر ان چیزوں کیلئے تیار ہونا چاہیے۔ وانی نے کہا کہ محکمہ اس سال اوقات کو صبح9 بجے پر منتقل کر چکا ہے، جبکہ اس سے قبل گرمیوں کے دوران اسکول کے اوقات میں کئی بار تبدیلی کی جاتی تھی۔انہوںنے مزیدکہاکہ اس سے پہلے، گرمیوں میں ہم اوقات کو دو تین بار تبدیل کرتے تھے اور آخر کار ہمارے اوقات صبح ساڑھے 8 بجے ہو جاتے تھے۔ لیکن اس بار، ہم نے اوقات صبح 9 بجے مقرر کیے ہیں۔ڈائریکٹر نے کہا کہ اسکول کے موجودہ اوقات تمام والدین اور طلبہ کے لئے بھی مناسب ہیں۔ وانی نے یہ بھی کہا کہ اسکول کے اوقات میں نظرثانی کا تعلق سالانہ در بار موو کے شیڈول سے ہے، جس سے اشارہ ملتا ہے کہ محکمہ نومبر میں اوقات تبدیل کرے گا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ارنیاجموں میں سرحد پار منشیات نیٹ ورک بے نقاب، پستول، ہیروئن اور افیون برآمد،2افراد گرفتار

ارنیاجموں میں سرحد پار منشیات نیٹ ورک بے نقاب، پستول، ہیروئن اور افیون برآمد،2افراد گرفتار

5 منٹس پہلے
خسارے پر چل رہے سرکاری ادارے بند ہونگے، ایک نئی صنعتی پالیسی حتمی مرحلے میں : نائب وزیر اعلیٰ

خسارے پر چل رہے سرکاری ادارے بند ہونگے، ایک نئی صنعتی پالیسی حتمی مرحلے میں : نائب وزیر اعلیٰ

5 منٹس پہلے
عدالتی افسران کی ریٹائرمنٹ کی عمر اب 62سال،وزراء کونسل کی سفارشات کو ایل جی منظوری دیدی

عدالتی افسران کی ریٹائرمنٹ کی عمر اب 62سال،وزراء کونسل کی سفارشات کو ایل جی منظوری دیدی

5 منٹس پہلے
دور دراز اور سرحدی علاقے، موبائل ٹاورز کی تنصیب کیلئے سرکاری اراضی کی منظوری

دور دراز اور سرحدی علاقے، موبائل ٹاورز کی تنصیب کیلئے سرکاری اراضی کی منظوری

5 منٹس پہلے
مردم شماری 2027،،جموں و کشمیرا ور لداخ کے برف پوش علاقوں میں مکمل،دیگر علاقوں میں فروری میں ہوگی: ڈائریکٹر

مردم شماری 2027،،جموں و کشمیرا ور لداخ کے برف پوش علاقوں میں مکمل،دیگر علاقوں میں فروری میں ہوگی: ڈائریکٹر

5 منٹس پہلے
سرجیکل اسٹرائیکس، بالاکوٹ کارروائی، آپریشن سندور اور دفعہ 370 منسوخی،مودی کی25 سال کی قیادت مکم

سرجیکل اسٹرائیکس، بالاکوٹ کارروائی، آپریشن سندور اور دفعہ 370 منسوخی،مودی کی25 سال کی قیادت مکمل

5 منٹس پہلے
غیر قانونی طور پر مقیم 150 بنگلہ دیشی ملک بدر،بھارتیہ فضائیہ طیارے کے ذریعے باگڈروگرا لے جایا گیا

غیر قانونی طور پر مقیم 150 بنگلہ دیشی ملک بدر،بھارتیہ فضائیہ طیارے کے ذریعے باگڈروگرا لے جایا گیا

5 منٹس پہلے
جونیئر انجینئرکے خلاف تازہ محکمانہ انکوائری کا حکم،سابقہ انکوائری کی رپورٹ اور سفارشات مسترد

جونیئر انجینئرکے خلاف تازہ محکمانہ انکوائری کا حکم،سابقہ انکوائری کی رپورٹ اور سفارشات مسترد

5 منٹس پہلے
اننت ناگ میں منشیات فروشوں کیخلاف بڑی کارروائی،6اسمگلر گرفتار،چرس ،ہیروئن اورنقدی برآمد

اننت ناگ میں منشیات فروشوں کیخلاف بڑی کارروائی،6اسمگلر گرفتار،چرس ،ہیروئن اورنقدی برآمد

5 منٹس پہلے
چیف الیکشن کمشنرگیانیش کمار برطرفی کیس، سپریم کورٹ کا معطل کرنے سے انکار،کمیشن اور مرکز کو نوٹس جاری

چیف الیکشن کمشنرگیانیش کمار برطرفی کیس، سپریم کورٹ کا معطل کرنے سے انکار،کمیشن اور مرکز کو نوٹس جاری

5 منٹس پہلے
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page