• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات سے قبل وزیر اعظم ،وزیر داخلہ اور وزیر دفاع جموں کشمیر کا دورہ کرکے انتخابی مہم کی قیادت کریں گے

جموں کشمیر کے مختلف مقامات پر ریلیاں اگست کے آخر سے شروع ہوکر ایک مہینے تک جاری رہے گی

Nigraan News by Nigraan News
2024-08-18
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات سے قبل وزیر اعظم ،وزیر داخلہ اور وزیر دفاع جموں کشمیر کا دورہ کرکے انتخابی مہم کی قیادت کریں گے

جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات سے قبل وزیر اعظم ،وزیر داخلہ اور وزیر دفاع جموں کشمیر کا دورہ کرکے انتخابی مہم کی قیادت کریں گے

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر /18اگست//جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوںکا اعلان کے ساتھ ہی بی جے پی کی ساخت مضبوط کرنے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ، بی جے پی کے صدر جے پی نڈا اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر میں بی جے پی کی مہم کی قیادت کریں گے ۔ ان کی ریلیاں اگست کے آخر سے شروع ہوں گی اور اگلے مہینے تک جاری رہیں گی۔ مہم کے دوران وزیر اعظم اور وزیر داخلہ مرحلہ وار طریقوں پر جموں اور کشمیر کے علاقوں کا دورہ کرکے قریب 9ریلیوں سے خطاب کریں گے ۔ سی این آئی کے مطابق جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے انعقاد کی تاریخوں کا اعلان ہونے کے بعد اب پارٹی کی سخت مضبوظ بنانے کیلئے وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کی اسمبلی مہم کی قیادت کریں گے۔وزیر اعظم نریندر مودی، وزیر داخلہ امیت شاہ، بی جے پی کے صدر جے پی نڈا اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر میں بی جے پی کی مہم کی قیادت کریں گے جن کی ریلیاں اگست کے آخر تک شروع ہوں گی اور پورے مہینے تک جاری رہیں گی۔ بی جے پی ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم مودی جموں و کشمیر میں تقریباً 10 ریلیاں کرکے بی جے پی کی مہم کی قیادت کریں گے۔ تاہم، شاہ اور راج ناتھ سنگھ 15 سے 20 ریلیاں کریں گے جبکہ نڈا 10سے 12 ریلیوں سے خطاب کریں گے۔جلسوں کے تفصیلی شیڈول پر بی جے پی کی ایک اعلیٰ سطحی قومی ٹیم جموں کشمیر کے بی جے پی یونٹ کے ساتھ مشاورت کر رہی ہے۔ یہ ریلیاں اس طرح سے منعقد کی جائیں گی کہ جموں صوبے کے تمام 43 اسمبلی حلقوں، جو بی جے پی کا بنیادی علاقہ ہے، پارٹی کے چار اعلیٰ انتخابی مہم چلانے والوں میں سے کم از کم ایک کا احاطہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں چوٹی کے چار لیڈروں کی ریلیوں کا بھی منصوبہ ہے، انہوں نے مزید کہا کہ بی جے پی وادی کی تقریباً تمام 47 سیٹوں پر اسمبلی انتخابات میں زبردستی مقابلہ کرے گی۔ توقع ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی دس ریلیوں کی قیادت کریں گے، جبکہ مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ 7ریلیوں کی قیادت کریں گے۔ان ریلیوں کیلئے پلان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔یہ اسٹریٹجک توسیع اسمبلی انتخابات سے پہلے ہوئی ہے،خیال رہے کہ یہ اقدام چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار کی جانب سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے تاریخوں کا اعلان ہونے کے بعد اٹھایا گئے ہیں ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

ختم شدہ صنعتی رجسٹریشن کی تجدید،جموں و کشمیر حکومت نے پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا

2026-09-29
دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

دریائوں کاعالمی دن، موسمیاتی اُتار چڑھاؤ،گلیشیروںکا سکڑنا، برفانی ذخائر میں کمی اور جاری غیرمعمولی تبدیلیاں

2026-09-29
کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

کرناہ میں المناک حادثہ،سوموگاڑی کھائی میں گری،تین اہل خانہ سمیت پانچ افراد لقمہ اجل

2026-09-29
شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

شدید احتجاج اور نعرہ بازی، ریاستی درجہ بحالی کی قرارداد منظور

2026-09-29
جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

جموں و کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ رہے گا،سٹیٹ ہڈ کے حامی، اٹانومی کے نہیں،پاکستانی ایجنڈے کی گنجائش نہیں: سنیل شرما

2026-09-29
دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرنس، وزیر داخلہ کا خودکار اور ادارہ جاتی ردعمل کے نظام پر زور

2026-09-29
چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

چاراضلاع میںخطرناک 68 گلیشیائی جھیلوں کی نشاندہی

2026-09-29
آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

پولیس کی نار کو ٹیرر و سمگلنگ کیخلاف کارروائی، 7.11 کروڑ روپے مالیت کی 4غیر منقولہ جائیدادیں ضبط

2026-09-27
جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

جموں و کشمیر بھر میں شہری ویسٹ مینجمنٹ نظام کا جائزہ،چیف سیکریٹری کا بنیادی ڈھانچے میں بہتری لانے پر زور

2026-09-27
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page