• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, مارچ ۲۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں وکشمیر میں این آئی اے کے چھاپے

Nigraan News by Nigraan News
2023-05-02
Reading Time: 1min read
A A
0
این آئی اے کی جموں کشمیرکے کئی مقامات پر چھاپہ ماری

این آئی اے کی جموں کشمیرکے کئی مقامات پر چھاپہ ماری

FacebookTwitterWhatsapp

نیوز ڈیسک//
سری نگر،2 مئی: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے منگل کی صبح جموں و کشمیر کے مختلف اضلاع میں بارہ مقامات پر چھاپےمارے۔یہ چھاپے ملی ٹنسی فنڈنگ کے ایک کیس کے سلسلے میں مارے گئے۔
ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے نے منگل کی صبح کشمیر کے اونتی پورہ، پلوامہ، اننت ناگ اور سری نگر میں جبکہ صوبہ جموں کے جموں اور پونچھ اضلاع میں بارہ مقامات پر چھاپے مارے۔انہوں نے کہا کہ یہ چھاپے ملی ٹنسی فنڈنگ کیس کے سلسلے میں مختلف جنگجو تنظیموں سے وابستہ جنگجو معاونین کے خلاف مارے جا رہے ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آر ایس پورہ میں 3 قیدی فرار، دو پولیس اہلکار زخمی، بڑے پیمانے پر تلاش جاری

2026-02-16
انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

2026-02-16
دفعہ 370کی منسوخی کے بعد تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی

2026-02-16
ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.