• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, جون ۱۳, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جنرل بپن راوت کا دورہ جموں

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-15
A A
0
ملک راکٹ فورس قائم کرنے پر کررہا ہے غور: بپن رائوت

ملک راکٹ فورس قائم کرنے پر کررہا ہے غور: بپن رائوت

FacebookTwitterWhatsapp

جموں//چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت جموں سیکٹر میں پاکستان کے ساتھ بین الاقوامی سرحد اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے جموں پہنچے۔جے کے این ایس کے مطابق چیف آف ڈیفنس اسٹافجنرل راوت بدھ کی شام جموں پہنچے۔وہ یہ دورہ مشتبہ جنگجوئوں کی جانب سے جموں کے ایئر بیس پر حملہ کرنے کیلئے ڈرون استعمال کرنے کے ہفتوں بعد کررہے ہیں۔ انہوںنے فوجی حکام سے مشتبہ ڈرونوں کی پروازوں اورسرحد پار سے ہتھیاروںکویہاں پہنچانے کیلئے ڈرون کے استعمال کے بارے میں بھی جانکاری حاصل کی ۔چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن ر اوت نے جموں وکشمیرمیں جنگجوئیانہ سرگرمیوں کو بڑھاوا دینے کے لئے ہتھیاروں کی اسمگلنگ کے لئے ڈرون استعمال کرنے پر بھی خدشات کا اظہار کیا۔چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت نے فوج سے کہاکہ وہ لائن آف کنٹرول اوربین الااقوامی سرحدکے نزدیک رات دن نگرانی رکھنے کیساتھ ساتھ اہم تنصیبات کے گردونواح میں بھی سیکورٹی کومزید سخت بنائیں ۔انہوں نے کہاکہ ناجنگ معاہدے پرعمل آوری سے متعلق ماہ فروری میں ہوئے اتفاق کے بعدایل ائوسی اوربین الااقوامی سرحد پر مجموعی طورامن وامان کی صورتحال پائی جاتی ہے ،لیکن سرحدپار سے جنگجوئوںکواس جانب دھکیلنے کے کچھ واقعات سامنے آئے ہیں جبکہ ڈرونز کے ذریعے جنگجوئوںکیلئے ہتھیار پہنچانے کے شواہد بھی ملے ہیں ،اسلئے فوج کوہمہ وقت چوکس اورہوشیاررہناپڑے گا۔جنرل راوت نے کہاکہ سرحدپار بیٹھی قوتوںکی کوشش ہے کہ جموں وکشمیر میں جنگجوئیت کوپھرسے بڑھاوادیکریہاں تشددکی کارروائیوں میں تیزی لائی جائے ،اسلئے ہمیں ہوشیاررہناچاہئے ۔۔اس سے قبل جون میں بھی انہوں نے ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ کے علاقے میں مرکزی سیکٹر میں لائن آف ایکچول کنٹرول کے ساتھ فاروارڈ ایئریاز کا دورہ کیا تھا، جہاں انہیں علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لئے فورسز کی آپریشنل تیاری کے بارے میں جانکاری دی گئی تھی۔دریں اثنا، آرمی چیف جنرل منوج مِکوند نروانے جمعرات کو آرٹلری کور کی آپریشنل تیاری کا جائزہ لینے کے لئے راجستھان کے پوکھران کا دورہ پر پہنچے۔وہ بوفورس اور دیسی ساختہ دھنش سمیت ہاوٹزارس کی فائرنگ کے مشقوں کا مشاہدہ کرے گا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
پہلگام حملہ۔ وزیر داخلہ امیت کا مارے گئے سیاحوں کو خراج عقیدت

پہلگام حملہ۔ وزیر داخلہ امیت کا مارے گئے سیاحوں کو خراج عقیدت

2025-04-23
نیشنل کانفرنس بی جے پی کے ساتھ خفیہ طور پر معاملات طے کر رہی ہے: وحید پرہ

نیشنل کانفرنس بی جے پی کے ساتھ خفیہ طور پر معاملات طے کر رہی ہے: وحید پرہ

2025-04-16
وزیر داخلہ کے زیر صدارت سکیورٹی صورتحال پر اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

وزیر داخلہ کے زیر صدارت سکیورٹی صورتحال پر اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

2025-04-08
امت شاہ کی صدارت میں کشمیر میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر جائز میٹنگ منعقد

امت شاہ کی صدارت میں کشمیر میں نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر جائز میٹنگ منعقد

2025-02-18
راجوری اسرار اموات پر تین ٹیمیں تحقیقات کر رہی ہیں:عمر عبداللہ

راجوری اسرار اموات پر تین ٹیمیں تحقیقات کر رہی ہیں:عمر عبداللہ

2025-01-21
عمر عبداللہ کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات، حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا

عمر عبداللہ کی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات، حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کیا

2024-10-11
عمر عبداللہ جموں وکشمیر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

عمر عبداللہ جموں وکشمیر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے:ڈاکٹر فاروق عبداللہ

2024-10-08
عنقریب لیجسلیچر پارٹی میٹنگ طلب کر کے سرکار بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا۔ عمر عبداللہ

عنقریب لیجسلیچر پارٹی میٹنگ طلب کر کے سرکار بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا۔ عمر عبداللہ

2024-10-08
اسمبلی الیکشن :دوسرے مرحلے پر مجموعی طورپر 54.11 فیصد ووٹنگ ریکارڈ : چیف الیکٹورل آفیسر

اسمبلی الیکشن :دوسرے مرحلے پر مجموعی طورپر 54.11 فیصد ووٹنگ ریکارڈ : چیف الیکٹورل آفیسر

2024-09-25
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.