• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, اگست ۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

عنقریب لیجسلیچر پارٹی میٹنگ طلب کر کے سرکار بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا۔ عمر عبداللہ

Nigraan News by Nigraan News
2024-10-08
Reading Time: 1min read
A A
0
عنقریب لیجسلیچر پارٹی میٹنگ طلب کر کے سرکار بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا۔ عمر عبداللہ

عنقریب لیجسلیچر پارٹی میٹنگ طلب کر کے سرکار بنانے کا دعویٰ کیا جائے گا۔ عمر عبداللہ

FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر؍جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے منگل کی شام کو بتایا کہ ایک دو دن کے اندر اندر لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ طلب کرنے کے بعد الائنس کے ساتھ بیٹھ کر لیڈرکو منتخب کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ ممبران اسمبلی کا حمایتی خط موصول ہونے کے بعد راج بھون سے وقت مانگ کر حکومت بنانے کا دعویٰ سامنے رکھا جائے گا۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے اپنی رہائش گاہ پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔انہوں نے کہاکہ نیشنل کانفرنس لیجسلیچر پارٹی کی میٹنگ کے بعد الائنس کے ساتھ بیٹھ کر لیڈر منتخب کیا جائے گا۔عمر عبداللہ نے کہاکہ آنے والے دو تین دن کے اندر اندر حکومت بنانے کا بھی دعویٰ کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ لوگوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے کہ وہ کیا چاہتے ہیں اور این سی اپنے موقف پر چٹان کی طرح قائم کیا ہے۔ان کے مطابق میں لوگوں کا شکر گزار ہوں کیونکہ جس طرح سے این سی امیدواروں نے جیت حاصل کی وہ قابل تعریف ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم لوگوں کے ووٹ کو ضائع نہ ہو نے دیں ۔ عمر عبداللہ نے کہاکہ ہم جانتے ہیں کہ یہ وہ اسمبلی نہیں جس کے ہم حقدار ہے لیکن جو نئی اسمبلی معروض وجود میں آئے گی وہی سے سٹیٹ ہڈ کی بحالی کا راستہ بھی جاتا ہے۔نیشنل کانفرنس کے نائب صدر نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی نے جموں وکشمیر کے لوگوں سے وعدہ کیا ہے کہ ریاست کا درجہ جلد بحال کیا جائے گا ۔انہوں نے مزید بتایا کہ ہم مرکزی حکومت کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کے خواہاں ہے اور سٹیٹ ہڈ کی بحالی کی مانگ بھی ہم مرکز کے سامنے رکھیں گے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

ایک لاکھ روپے رشوت کا معاملہ،سابق تحصیلدار، نجی فرد کے خلاف چارج شیٹ پیش

2026-08-01
آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

آنگن واڑی ورکروں کا ماہانہ مشاہرہ، جموں و کشمیر میں سب سے کم

2026-08-01
وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

وزیر اعظم روزگار درخواستوں میں جموں و کشمیر سرفہرست

2026-08-01
وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

وادی میں موسلادھار بارش،بانڈی پورہ اور سوپور میںبادل پھٹے، پرائمری سکول اور رہائشی مکانات میں پانی داخل

2026-08-01
گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

گرین ہائی ویز پالیسی کے تحت شجرکاری میں جموں و کشمیر کی رفتار تیز// نیتن گڈکری

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

امرناتھ یاترا 6دن کی معطلی کے بعد بحال،پہلگام کا راستہ فی الحال بند، بالتل کھلا ہوا

2026-07-26
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کا پیپر لیک سکینڈل،اے سی بی کے ہاتھوں مزید 12 ملزمان گرفتار

2026-07-26
پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

پولیس کی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کاروائی، مبینہ منشیات فروش کی کروڑوں کی جائیداد ضبط

2026-07-26
جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

جموں و کشمیر میں عصمت دری اور بچوں کا جنسی استحصال،جموں و کشمیر میں صرف 4 فاسٹ ٹریک سپیشل عدالتیں فعال

2026-07-26
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page