• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, اگست ۵, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مسائل کا حل قربانی، منشور لکھنا نہیں: انجیر رشید

Nigraan News by Nigraan News
2024-09-13
Reading Time: 1min read
A A
0
مسائل کا حل قربانی، منشور لکھنا نہیں: انجیر رشید

Awami Ittehad Chairman Abdul Rashid Sheikh alias Engineer Rashid addressing a public rally for upcoming assembly elections 2024 in Anantnag on Friday.

FacebookTwitterWhatsapp

مسائل کا حل قربانی، منشور لکھنا نہیں: انجیر رشید
سری نگر؍ 13 ستمبر ؍ عوامی اتحاد پارٹی کے سربراہ اور رکن پارلیمان انجینئر رشید کا کہنا ہے کہ مسئلے زبانی باتوں یا منشور لکھنے سے نہیں بلکہ قربانی دینے سے حل ہوں گے ۔انہوں نے کہا: ‘عمر عبداللہ مجھے کوئی چیلنج نہیں دے سکتے ہیں کیونکہ پارلیمنٹ الیکشن میں وہ مجھ سے دو لاکھ ووٹوں سے ہار گئے ‘۔موصوف رکن پارلیمان نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔عمر عبداللہ کے ان کے چلینج کہ وہ دلی تک ان کے ساتھ جائیں گے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا: ‘وہ کیا چلینج دیں گے مجھے ، وہ دو لاکھ ووٹوں سے مجھ سے ہار گئے ‘۔یہ پوچھے جانے پر کہ کہا جاتا ہے کہ جنہوں نے آپ کو جتایا وہ علاحدگی پسند ووٹ ہے ، کے بارے میں ان کا کہنا تھا: اگردلی ایسا کہتی ہے تو اس کو سوچنا چاہئے کہ اگر انجینئر رشید کے ساتھ علاحدگی پسند ووٹر ہیں تو ان کے ساتھ کوئی نہیں ہے ‘۔جنوبی کشمیر پرتوجہ دینے کے بارے میں پوچھے جانے پر انجینئر رشید نے کہا: ‘جنوبی کشمیر میری جان اور میرا دل ہے میں نے سب سے زیادہ مار جنوبی کشمیر میں ہی کھائی ہے ‘۔انہوں نے کہا: ‘میرا روڈ میپ آپ سب کے سامنے ہے زبانی باتوں یا منشور لکھنے سے نہیں بلکہ مسئلے قربانی دینے سے حل ہوں گے ‘۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

ہر ضلع میں پاسپورٹ دفتر قائم کرنے کی کوئی تجویز نہیں

2026-08-01
فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

فائر اینڈ ایمرجنسی سروسزکی بھرتیوں میں بے ضابطگیاں

2026-08-01
کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

کولگام میں غیر مقامی مزدوروں پر حملہ،1ہلاک،1زخمی،ایل جی کی پولیس سربراہ سے ٹیلی فونک رابطہ، صورتحال کی جانکاری حاصل

2026-08-01
،لیفٹیننٹ گورنر کا ڈل کے کنارے ریڈنگ میراتھن کا افتتاح، منشیات سے انکار، کتابوں سے پیار۔ سنہا

،لیفٹیننٹ گورنر کا ڈل کے کنارے ریڈنگ میراتھن کا افتتاح، منشیات سے انکار، کتابوں سے پیار۔ سنہا

2026-07-25
آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

آنگن واڑی ورکرس اینڈ ہیلپرس یونین کی سینئر رہنما تسلیمہ سبحان کو خراجِ عقیدت

2026-07-25
ہم رسم و رواج کے قیدی ہیں

ہم رسم و رواج کے قیدی ہیں

2026-07-25
لیفٹیننٹ گورنر کی جاں بحق پولیس اہلکار کے اہلِ خانہ سے ملاقات، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پْرعزم

لیفٹیننٹ گورنر کی جاں بحق پولیس اہلکار کے اہلِ خانہ سے ملاقات، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پْرعزم

2026-07-25
لیفٹیننٹ گورنر کی سینئر افسران کے ساتھ اعلیٰ سطحی میٹنگ، لاجسٹک اور حفاظتی اِنتظامات کا جامع جائزہ

لیفٹیننٹ گورنر کی سینئر افسران کے ساتھ اعلیٰ سطحی میٹنگ، لاجسٹک اور حفاظتی اِنتظامات کا جامع جائزہ

2026-07-24
سرینگر میںچنار بک فیسٹول کا شاندار افتتاح،علم، تہذیب اور وراثت کی علامت: ایل جی

سرینگر میںچنار بک فیسٹول کا شاندار افتتاح،علم، تہذیب اور وراثت کی علامت: ایل جی

2026-07-19
لیفٹیننٹ گورنرکا ننون پہلگام بیس کیمپ کا دورہ

لیفٹیننٹ گورنرکا ننون پہلگام بیس کیمپ کا دورہ

2026-07-18
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page