• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, مارچ ۲۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

لیفٹیننٹ گورنر کا ڈاکٹر بھیم رائو امبیڈکر کو اُن کے مہاپرینیر دان دیوس پر خراج تحسین

Nigraan News by Nigraan News
2023-12-07
Reading Time: 1min read
A A
0
FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر، 6 دسمبر :جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز ڈاکٹر بھیم رائو امبیڈ کر کو ان کے مہاپرینیروان دیوس کے موقع پر خراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہا: ‘ان ( امبیڈکر جی) کے نظریات ہمیں مسلسل معاشرتی ناہمواریوں کو دور کرنے اور ایک منصفانہ اور انسانی معاشرہ تشکیل دینے کی ترغیب دے رہے ہیں’۔موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے سماجی رابطہ گاہ ‘ایکس’ پر ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں ہمارے آئین کے چیف معمار ڈاکٹر بھیم رائو امبیڈ کر جی جنہوں نے اپنی زندگی غریبوں اور سماج کے کمزور طبقوں کے لئے وقف کی تھی، کو ان کے مہاپرینیروان دیوس کے موقع پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں’۔انہوں نے کہا: ‘ان ( امبیڈکر جی) کے نظریات ہمیں مسلسل معاشرتی ناہمواریوں کو دور کرنے اور ایک منصفانہ اور انسانی معاشرہ تشکیل دینے کی ترغیب دے رہے ہیں’۔بتادیں کہ ملک میں 6 دسمبر کو مہاپر ینیروان دیوس کو ڈاکٹر بھیم رائو امیبڈ کر کے انتقال کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ڈاکٹر امبیڈ کر جنہیں ملک میں بابا صاحب کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے، 6 دسمبر 1956 کو انتقال کر گئے۔آپ معمار آئین ہند کے علاوہ ممتاز ماہر تعلیم، مالیاتی ماہر اور سماجی مصلح تھے۔ مہاپر ینیروان دیوس کی مناسبت سے لوگ بڑی تعداد میں باباصاحب کی ممبئی کے "دادر” میں واقع "چیتہ بھومی” میں واقع آرام گاہ پر جمع ہو کر ان کو ختاج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آر ایس پورہ میں 3 قیدی فرار، دو پولیس اہلکار زخمی، بڑے پیمانے پر تلاش جاری

2026-02-16
انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

2026-02-16
دفعہ 370کی منسوخی کے بعد تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی

2026-02-16
ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.