• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, ستمبر ۲۱, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

برطانوی ہائی کمشنر کے پاک مقبوضہ کشمیر کے دورہ پر ہندوستان برہم

Nigraan News by Nigraan News
2024-01-13
Reading Time: 1min read
A A
0
برطانوی ہائی کمشنر کے پاک مقبوضہ کشمیر کے دورہ پر ہندوستان برہم

برطانوی ہائی کمشنر کے پاک مقبوضہ کشمیر کے دورہ پر ہندوستان برہم

FacebookTwitterWhatsapp

ہندوستانی حکومت نے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے پاک مقبوضہ کشمیر دورہ پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی ہائی کمشنر کے اس دورے کو مرکزی وزارت داخلہ نے قابل اعتراض قرار دیا ہے۔ اس سلسلے میں ہندوستان کی وزارت خارجہ کی طرف سے ایک سرکاری اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔
وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہندوستانی کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی اس طرح کی خلاف ورزی مکمل طور پر ناقابل قبول ہے۔ سیکرٹری خارجہ نے اس معاملے پر ہندوستان میں برطانوی ہائی کمشنر سے شدید احتجاج بھی کرایا ہے۔

Image
سکریٹری خارجہ کے مطابق جموں و کشمیر اور لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقے ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہیں اور رہیں گے۔
پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے 10 جنوری کو ‘ایکس’ پوسٹ پر میرپور کے دورے کی متعدد تصاویر شیئر کی تھیں۔ انہوں نے کہا تھا، ’’میرپور سے سلام، برطانیہ اور پاکستان کے عوام کے درمیان تعلقات کا دل! 70 فیصد برطانوی پاکستانیوں کا تعلق اصل میں میرپور سے ہے، لہٰذا ہم سب کے لیے یہ ضروری ہے کہ ہم تارکین وطن کے مفادات کے لیے مل کر کام کریں۔ آپ کی مہمان نوازی کے لئے شکریہ!”
پاکستان کی سیاسی جماعتوں سے بھی ملاقات کی۔

Image
جین میریٹ نے اس سے قبل 8 جنوری کو بھی ایک پوسٹ شیئر کی تھی۔ انہوں نے لکھا تھا کہ ’ابھی میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں تمام اہم سیاسی جماعتوں سے ملاقات کر رہی ہوں۔ بنیادی معاشی اصلاحات کو جاری رکھنا ضروری ہے۔ 8 فروری کو ہونے والے آئندہ عام انتخابات پاکستان کے مستقبل کے لیے اہم ہیں۔

Image

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

لداخ میں سیاحت کا نیا ریکارڈ،آٹھ ماہ میں چار لاکھ سے زائد سیاح پہنچے

لداخ میں سیاحت کا نیا ریکارڈ،آٹھ ماہ میں چار لاکھ سے زائد سیاح پہنچے

2026-09-09
سپریم کورٹ کی 7 ریاستوں کیلئے حکمنامہ، عدالتی افسران کی سبکدوشی عمر 62 کرنے کی ہدایت

سپریم کورٹ کی 7 ریاستوں کیلئے حکمنامہ، عدالتی افسران کی سبکدوشی عمر 62 کرنے کی ہدایت

2026-09-05
آئی جی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ،جموں و کشمیر فلم فیسٹیول سے قبل سیکورٹی کا تفصیلی جائزہ

آئی جی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی میٹنگ،جموں و کشمیر فلم فیسٹیول سے قبل سیکورٹی کا تفصیلی جائزہ

2026-09-05
جموں و کشمیر مکمل طور پر 98فیصد شرح کے ساتھ خواندہ،ہمارے سفر کا اختتام نہیں ، ایک نئے باب کا آغاز: وزیر تعلیم

جموں و کشمیر مکمل طور پر 98فیصد شرح کے ساتھ خواندہ،ہمارے سفر کا اختتام نہیں ، ایک نئے باب کا آغاز: وزیر تعلیم

2026-09-05
وزیر اعلیٰ کی نئی دہلی میں امیت شاہ سے ملاقات،بین الاقوامی فلم فیسٹیول اور دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال

وزیر اعلیٰ کی نئی دہلی میں امیت شاہ سے ملاقات،بین الاقوامی فلم فیسٹیول اور دیگر اہم امورپر تبادلہ خیال

2026-09-05
مائیگرنٹ املاک سے متعلق شکایات، چیف سیکریٹری کی زیر صدارت میٹنگ میں جائزہ

مائیگرنٹ املاک سے متعلق شکایات، چیف سیکریٹری کی زیر صدارت میٹنگ میں جائزہ

2026-09-04
جموں و کشمیر مکمل طور پر 98فیصد شرح کے ساتھ خواندہ،ہمارے سفر کا اختتام نہیں ، ایک نئے باب کا آغاز: وزیر تعلیم

30 ہزار کی تجویز زیر غور، فیصلہ جلد متوقع:وزیر صحت

2026-09-01
ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس انٹرنز کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال،وظیفہ 30 ہزارکرنے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس انٹرنز کی غیر معینہ مدت کی ہڑتال،وظیفہ 30 ہزارکرنے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان

2026-09-01
12 ستمبر تک جموں و کشمیر میں موسم زیادہ تر خشک رہنے کا امکان

وسط ستمبر کے بعددرجہ حرارت بتدریج کم ہوگا: محکمہ موسمیات

2026-09-01
وزیر اعظم مودی کی ایرانی صدر سے ملاقات،مغربی ایشیا میں دیرپا امن یقینی بنانے کی کوششوں کی حمایت

وزیر اعظم مودی کی ایرانی صدر سے ملاقات،مغربی ایشیا میں دیرپا امن یقینی بنانے کی کوششوں کی حمایت

2026-09-01
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page