• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
ہفتہ, مارچ ۲۱, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جموں وکشمیر کا اگلا وزیر اعلیٰ بی جے پی کا ہی ہوگا: رویندر رینا

Nigraan News by Nigraan News
2024-09-13
Reading Time: 1min read
A A
0
جموں وکشمیر کا اگلا وزیر اعلیٰ بی جے پی کا ہی ہوگا: رویندر رینا

جموں وکشمیر کا اگلا وزیر اعلیٰ بی جے پی کا ہی ہوگا: رویندر رینا

FacebookTwitterWhatsapp

ایجنسیاں

جموں؍بھارتیہ جنتاپارٹی کے سینئر لیڈر اور نوشہرہ حلقے کے امیدوار رویندر رینا نے دعویٰ کیا کہ جموں وکشمیر میں اگلی سرکار بھاجپا کی ہوگی۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں اس وقت بھاجپا کی لہر چل رہی ہے اور سماج کا ہر طبقہ بی جے پی کے امیدواروں کے حق میں ووٹ ڈالنے کے لئے بیتاب ہیں۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے نوشہرہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔رویندر رینا کے مطابق پارلیمانی چناو میں جموں وکشمیر میں ریکارڈ ووٹنگ درج ہوئی اور ہمیں پورا یقین ہے کہ اسمبلی انتخابات میں ماضی کے سبھی ریکار ڈ ٹوٹ جائیں گے ۔انہوں نے کہا :‘گزشتہ دس برسوں کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں جموں وکشمیر میں امن ، شانتی اور خوشحالی واپس لوٹ آئی جبکہ مرکزی زیر انتظام علاقے میں تعمیر وترقی کا جال بھی بچھایا گیا۔’انہوں نے مزید بتایا کہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی جیت یقینی ہے کیونکہ جس طرح سے پارٹی کے ساتھ لوگ جڑ رہے ہیں اس سے یہ عیاں ہے کہ اگلی سرکار بھاجپا کی ہی ہوگی۔رویندر رینا کا مزید کہنا تھاکہ بی جے پی کے کارکن اس وقت گھر گھر الیکشن مہم چلا رہے ہیں اور لوگوں کو بھاجپا امیدواروں کے حق میں ووٹ کاسٹ کرنے پر زور دیا جارہا ہے ۔ان کے مطابق گزشتہ دس برسوں کے دوران مرکزی سرکار نے جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کا جال بچھانے ، لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر زمینی سطح پر کام کیا۔بی جے پی کے سینئر لیڈر نے کہاکہ مقامی سیاسی پارٹیوں کے کھوکھلے نعروں سے لوگوں کو ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آر ایس پورہ میں 3 قیدی فرار، دو پولیس اہلکار زخمی، بڑے پیمانے پر تلاش جاری

2026-02-16
انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

2026-02-16
دفعہ 370کی منسوخی کے بعد تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی

2026-02-16
ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.