• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جولائی ۱۳, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اتراکھنڈ میں طوفانی بارشوں سے معمولات زندگی درہم برہم

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-28
Reading Time: 1min read
A A
0
اتراکھنڈ میں طوفانی بارشوں سے معمولات زندگی درہم برہم
FacebookTwitterWhatsapp

دہرادون ، 28 جولائی: اترکھنڈ کے میدانی اور پہاڑیوں علاقوں میں کل رات سے موسلا دھار بارش کی وجہ سے معمولات زندگی درہم برہم ہوگئی ہے۔ متعدد مقامات پر درختوں اور پلوں کے گرنے اور سڑکوں کے دھنسنے کے باعث متعدد مقامات پر ٹریفک بھی رک گیا ہے۔ذرائع نے بدھ کے روز یہاں بتایا کہ ضلع الموڑہ کے ناگاڑ میں جاری بارش کی وجہ سے ایک اسکوٹی سوارکے کیچڑ میں بہہ جانے کی اطلاع ہے۔دہرادون شہر کے ڈووالوالہ تا بکرالوالہ علاقہ کے مابین نالے پر پلیا کے گرجانے سے خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ انڈین ملٹری اکیڈمی (آئی ایم اے) کے قریب درختوں کے گرنے کے سبب ہماچل پردیش اور پنجاب قومی شاہراہ بھی متاثر ہے۔وقفے وقفے سے بارش کی وجہ سے بدری ناتھ ، کیدارناتھ ، یمنوتری نیشنل ہائی ویز بھی ملبے کی زد میں آگئے ہیں، جس کی وجہ سے وہاں ٹریفک بھی درہم برہم ہے۔ اس کے علاوہ ریا سٹ بھر میں سڑکوں کے دھنسنے اور درختوں کے جڑ سے اکھڑ جانے کے سبب 50 سے زائد راستوں پر ٹریفک بند ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو دن تک اترکشی ، دہرادون ، ٹہری ، پوڑی ، نینی تال ، باگیشور اور پتوڑہ گڑھ اضلاع میں کچھ مقامات پر بہت تیز بارش ہوسکتی ہے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.