• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مارچ ۱۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ممبر اسمبلی پلوامہ وحید پرہ کی شب قدر اور جمتہ الوداع کے مقدس موقعے پرعوام کو مبارک باد

Nigraan News by Nigraan News
2025-03-27
Reading Time: 1min read
A A
0
ممبر اسمبلی پلوامہ وحید پرہ کی شب قدر اور جمتہ الوداع کے مقدس موقعے پرعوام کو مبارک باد

ممبر اسمبلی پلوامہ وحید پرہ کی شب قدر اور جمتہ الوداع کے مقدس موقعے پرعوام کو مبارک باد

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر؍27؍مارچ /
شب قدر اور جمتہ الوداع کے مقدس موقعہ پر عالم اسلام با لخصوص جموں وکشمیر کے مسلمانوں کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے پی ڈی پی کے سنیئر لیڈر اور ممبر اسمبلی پلوامہ وحید الرحمان پر ہ نے اِس مقدس اور فضیلت والے شب میں عالم اسلام کی سربلندی ، انسانیت کی بقا وخوشحالی کیلئے اللہ کے دربار مےں سروسجود ہوکر دعا کرنے کی تاکید کی ۔ اپنے ایک بیان میں وحید الرحمان پرہ نے کہا کہ شب قدر وہ رات ہے جس کا اللہ تعالیٰ نے خود قرآن میں ذکر کرتے ہوئے کہا کہ یہ رات ہزاروں راتوں سے بہتر اور افضل ہے ۔ انہوں نے عوام سے اِس مقدس اور فضیلت والے شب میں عالم اسلام کی سربلندی ، عالم انسانیت کی بقا وخوشحالی کیلئے اللہ کے دربار میں سروسجود ہوکر دعا کرنے کی تاکید کی اسی دوران ”جمعتہ الوداع “کے موقعہ پر مسلم امت کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہوں کہ وہ ہماری خطاوں کیلئے معافی دیں اور معاشرے میں اتحاد، خیرات، بھائی چارے اور ہمدردی کو فروغ دیں۔انہوں نے کہا کہ اس کا پیغام جامعیت، ہمدردی اور مذہبی روایات کیلئے احترام کے جذبے سے گونجتا ہے، جو خطے میں ہم آہنگی اور تعاون کی اقدار کو تقویت دیتا ہے۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آر ایس پورہ میں 3 قیدی فرار، دو پولیس اہلکار زخمی، بڑے پیمانے پر تلاش جاری

2026-02-16
انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

2026-02-16
دفعہ 370کی منسوخی کے بعد تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی

2026-02-16
ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.