• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۶, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

چیف الیکشن کمشنر کے اثاثوں کی تفصیلات ’نجی معلومات‘ قرار، ساکیت گوکھلے کے سخت سوالات

Nigraan News by Nigraan News
2026-04-14
Reading Time: 1min read
A A
0
چیف الیکشن کمشنر کے اثاثوں کی تفصیلات ’نجی معلومات‘ قرار، ساکیت گوکھلے کے سخت سوالات

چیف الیکشن کمشنر کے اثاثوں کی تفصیلات ’نجی معلومات‘ قرار، ساکیت گوکھلے کے سخت سوالات

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی: ترنمول کانگریس کے قومی ترجمان اور رکن پارلیمنٹ ساکیت گوکھلے نے منگل کو سوال کیا کہ چیف الیکشن کمشنر آف انڈیا (سی ای سی) گیانیش کمار کے پاس موجود اثاثوں کو آر ٹی آئی کے تحت "نجی معلومات” کیوں قرار دیا گیا جبکہ ایک آئی اے ایس افسر کے طور پر انکا ریکارڈ عوامی طور پر دستیاب ہونا تھا۔ ساکیت گوکھلے نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے اثاثوں سے متعلق معلومات کو آر ٹی آئی کے تحت “نجی معلومات” قرار دیے جانے پر سخت سوالات اٹھائے ہیں۔راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ نے ایکس پر ایک تفصیلی پوسٹ میں، اپنی آر ٹی آئی درخواست اور مرکزی حکومت کے محکمہ عملہ اور تربیت کے جواب کا اشتراک کیا۔ گوکھلے نے اپنی آر ٹی آئی درخواست (5 نومبر 2025) میں 2015 سے 2023 کے دوران بطور آئی اے ایس افسر جمع کرائے گئے غیر منقولہ جائیداد کی تفصیلات طلب کی تھیں، تاہم محکمہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ معلومات آر ٹی آئی ایکٹ 2005 کی دفعہ 8(1)(j) کے تحت نجی نوعیت کی ہیں، اس لیے فراہم نہیں کی جا سکتیں۔گوکھلے کا مؤقف ہے کہ جب یہی معلومات پہلے سرکاری ویب سائٹ پر دستیاب تھیں تو اچانک انہیں نجی قرار دینا مشکوک ہے۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ کیا وجہ ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے اثاثوں کی تفصیلات منظرعام سے ہٹا دی گئیں؟ ان کے مطابق عوامی عہدے پر فائز افراد کے اثاثوں میں شفافیت جمہوری احتساب کے لیے ضروری ہے۔یہ تنازع ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مغربی بنگال میں انتخابات سے قبل ووٹر لسٹ کے معاملے پر بھی الیکشن کمیشن تنقید کی زد میں ہے، اور اپوزیشن کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر پر جانبداری کے الزامات بھی عائد کیے جا رہے ہیں۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

2026-07-24
مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

2026-07-02
مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

2026-07-01
قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

2026-07-01
26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page