• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, مارچ ۱۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

بارہمولہ میں میوہ باغ سے45سالہ خاتون کی لاش بر آمد

Nigraan News by Nigraan News
2021-07-30
A A
0
بارہمولہ میں میوہ باغ سے45سالہ خاتون کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsapp

سری نگر،30 جولائی :شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے گتیار علاقے کے ایک میوہ باغ میں جمعے کی صبح ایک روز سے لاپتہ ایک خاتون کی لاش بر آمد کی گئی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع بارہمولہ کے گتیار علاقے کے ایک میوہ باغ میں جمعے کی صبح ایک 45 سالہ خاتون کی لاش بر آمد کی گئی۔متوفی خاتون کی شناخت فریدہ بیگم زوجہ گلزار احمد میر ساکن گتیار کے بطور ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ مذکورہ خاتون گذشتہ روز اپنے باغ میں گئی تھی لیکن واپس نہیں لوٹی تھی جس کے بعد گھر والوں نے اس کی تلاش شروع کی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ پولیس نے جائے واردات پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے اور اس سلسلے میں ایک کیس درج کرکے تحقیقات شروع کی ہیں۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آر ایس پورہ میں 3 قیدی فرار، دو پولیس اہلکار زخمی، بڑے پیمانے پر تلاش جاری

2026-02-16
انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

انسپائر ایوارڈز مانک 24-2025 کے تحت بی ایچ ایس ایس پانپور میں ضلعی سطح کی نمائش اور پروجیکٹ مقابلے (DLEPC) کا انعقاد

2026-02-16
دفعہ 370کی منسوخی کے بعد تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی

دفعہ 370کی منسوخی کے بعد تشدد کے واقعات میں نمایاں کمی

2026-02-16
ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

ڈیموکریٹک ویمنز ایسوسی ایشن کی ڈیلی گیٹ کانفرنس ,معاشرے کی تشکیل سازی میں خواتین کے رول کا اعتراف

2025-09-13
بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

بیٹیاں ، بہنیں اور مائیں بھی اختیار اور وقار کی حقدار:وحیدالرحمٰن پرہ

2025-05-27
عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

عمر عبداللہ کا تلبل نیویگیشن پروجیکٹ کو بحال کرنے کا مطالبہ انتہائی افسوسناک: محبوبہ مفتی

2025-05-16
جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

جنگجوئوں کا مکمل صفایا بہتر تال میل اور فوری کاروائیوں سے ہی ممکن: سیکورٹی فورسز

2025-05-16
پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

شوپیاں انکاؤنٹر: 3 نامعلوم انتہا پسند ہلاک، آپریشن جاری

2025-05-13
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:editornigraan@gmail.com

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.