• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, ستمبر ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہماری حکومت عوام کی بھلائی کیلئے: نریندر مودی

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-05
Reading Time: 1min read
A A
0
ملک بھر میں فضائی رابطہ کو مضبوط کیا جارہا ہے: وزیر اعظم

ملک بھر میں فضائی رابطہ کو مضبوط کیا جارہا ہے: وزیر اعظم

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ 5اگست کوبھارتی تاریخ میں 3خاص واقعات کیلئے یاد رکھا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ دوسال قبل اسی روز سال 2019میں جموں وکشمیر کی دفعہ 370کے تحت خصوصی آئینی پوزیشن کو ختم کیا گیا ،ایک سال بعد اسی روز 2020میں رام مندر کا سنگ بنیاد رکھا گیا اور اس سال آج ہی کے دن بھارتی ہاکی ٹیم نے جرمنی کو اولمپک کھیلوں میں شکست دے کر چاندی تمغہ حاصل کرلیا۔ ایس این ایس کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اتر پردیش کے پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا سے استفادہ کرنے والوں کے ساتھ تبادلہ خیال کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت لوگوں کی زندگی کو بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدام کررہی ہے۔وزیر اعظم نے کہا کہ یوپی کو ہمیشہ سیاست اور ترقی کے تناظر میں دیکھا گیاہے اور پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا کے تحت 15کروڑ یوپی عوام کو فائدہ پہنچ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ 5اگست بھارتی تاریخ کا اہم دن ہے کیونکہ اسی روز دوسال قبل جموں وکشمیر میں دفعہ 370اور 35-Aکو ہٹایا گیا جبکہ سال 2020میں اسی روز رام مندر کا سنگ بنیا د بھی رکھا گیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

آد ھار پر مبنی بائیومیٹرک پروفائلنگ مکمل، ایک لاکھ عارضی ملازمین رجسٹر

2026-09-29
پانچ دنوں میں دوسری اہم میٹنگ،سنیل شرما اور وزیر داخلہ کی اہم ملاقات

پانچ دنوں میں دوسری اہم میٹنگ،سنیل شرما اور وزیر داخلہ کی اہم ملاقات

2026-09-27
آرٹیکل 370 کو تاریخ کا حصہ بنانے کے بعد جموں و کشمیر نئے مستقبل کی دہلیز پر :۔لیفٹیننٹ گورنر سنہا

آرٹیکل 370 کو تاریخ کا حصہ بنانے کے بعد جموں و کشمیر نئے مستقبل کی دہلیز پر :۔لیفٹیننٹ گورنر سنہا

2026-09-23
ایل جی نے 29نو منتخب پولیس افسران کو تقرری خطوط سونپے،یونیفارم ذمہ داری کا حلف

ایل جی نے 29نو منتخب پولیس افسران کو تقرری خطوط سونپے،یونیفارم ذمہ داری کا حلف

2026-09-19
اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

اسمبلی کا موسم خزاں کا اجلاس، تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا گیا

2026-09-16
جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

جموں و کشمیر ایک بار پھر عالمی فلم سازی کا مرکز بن سکتا ہے،فیسٹیول وزیر اعظم کے وژن کا عکاس: مرکزی وزیر

2026-09-11
سرینگر بین الاقوامی فلم فیسٹیول، مقامی لوگوں کی بھاری شرکت

سرینگر بین الاقوامی فلم فیسٹیول، مقامی لوگوں کی بھاری شرکت

2026-09-10
لیفٹیننٹ گورنر امریکہ کے دورے پرایل جی لداخ کو اضافی چارج تفویض

لیفٹیننٹ گورنر امریکہ کے دورے پرایل جی لداخ کو اضافی چارج تفویض

2026-09-09
جموں و کشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا ڈل کے کنارے شانداز افتتاح

جموں و کشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول کا ڈل کے کنارے شانداز افتتاح

2026-09-08
لیفٹیننٹ گورنر امریکہ کے دورے پرایل جی لداخ کو اضافی چارج تفویض

اساتذہ قوم کے حقیقی معمار: سنہا

2026-09-05
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page