• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہم ہر چیلنج کا مناسب جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتاہے: راج ناتھ

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-13
Reading Time: 1min read
A A
0
حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر ہندوستان کا کردار بڑھ رہا ہے: راج ناتھ

حکومت کی پالیسیوں کی وجہ سے عالمی سطح پر ہندوستان کا کردار بڑھ رہا ہے: راج ناتھ

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی ، 13 اگست :وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ حکومت کا ایک مستحکم ہندوستان کی تعمیر کا خواب ہے جو کسی پر حملہ نہیں کرنا چاہتا لیکن کسی بھی قسم کے چیلنج کا مناسب جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے مسٹر سنگھ نے یہ بات جمعہ کو ‘آزادی کا امرت مہوتسو منانے کے لیے ورچول طریقے سے ملک گیر پروگرام شروع کرنے کے لیے منعقدہ پروگرام میں کہی۔یہ تہوار پورے ملک میں آزادی کے 75 سال مکمل ہونے پر منایا جائے گا۔ انہوں نے بتایاکہ تاریخ بنتی دیکھنا ایک اعزاز کی بات ہے۔ تاریخ کا حصہ بننا اس سے بھی بڑا اعزاز ہے۔ لیکن یہ بڑی خوش قسمتی کی بات ہے کہ ہم نہ صرف آزادی کی ‘امرت مہوتسو کی تاریخ بنتے ہوئے دیکھ رہے ہیں بلکہ اس کا حصہ بھی بن رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ہم ہندوستان کو طاقتور بنانا چاہتے ہیں۔ ایک ہندوستان جو دوسرے پر حملہ نہیں کرنا چاہتا لیکن ہر چیلنج کا مناسب جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔ آنے والے وقتوں میں ہم ایک اور مضبوط ہندوستان کی تعمیر کریں گے۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

2026-07-24
مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

2026-07-02
مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

2026-07-01
قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

2026-07-01
26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page