• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

نئی تعلیمی پالیسی ملک کی ضروریات کو پوری کرنے والی: مودی

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-15
A A
0
نئی تعلیمی پالیسی ملک کی ضروریات کو پوری کرنے والی: مودی
FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 15 اگست: وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کے روز کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی ملک کی 21 ویں صدی کی ضرورتوں کو پورا کرنے والی ہے۔مسٹر مودی نے 75ویں یوم آزادی پر لال قلعہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا،’قومی نئی تعلیمی پالیسی سے اب ہمارے بچے نہ ہی ہنر کے سبب رکیں گے اور نہ ہی زبان کی قیود میں بندھیں گے۔ بد قسمتی ہے کہ ہمارے ملک میں زبان کی بابت تقسیم پیدا ہو گئی ہے۔ زبان کی وجہ سے ہم نے ملک کے بہت بڑے ہنرکو قفس میں قید کر دیا ہے۔ مادری زبان میں پڑھے ہوئے لوگ آگے آئیں گے تو ان کی خود اعتمادی بڑھے گی‘۔انہوں نے کہا کہ جب غریب کی بیٹی مادی زبان میں پڑھ کر آگے بڑھیں گی تو ان کی صلاحیت کے ساتھ انصاف ہوگا۔ نئی تعلیمی پالیسی میں غریبی کے خلاف لڑائی کا ذریعہ زبان ہے۔ نئی تعلیمی پالیسی کے خلاف لڑائی کے ہتھیار کے طور پر کام آنے والی ہے۔ غریبی کے خلاف جنگ جیتنے کا ذریعہ بھی مادری زبان ہے۔انہوں نے کہا کہ کھیل کے میدان میں زبان رکاوٹ نہیں ہے جس کا نتیجہ سامنے ہے، اب نوجوان کھیل بھی رہے ہیں اور کِھل بھی رہے ہیں۔ اب اسی طرح زندگی کے دیگر میدانوں میں بھی ہوگا۔یو این آئی

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page