• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ملکی افواج کی تینوں شاخیں کسی بھی چیلنج کیلئے تیار: راجناتھ سنگھ

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-20
Reading Time: 1min read
A A
0
دفاعی شعبہ میںخود انحصاری وقت کی ضرورت ہے

دفاعی شعبہ میںخود انحصاری وقت کی ضرورت ہے

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ملک کی فوج کی تینوں ٹکڑیاں ہر طرح کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے با لکل تیار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چین ہو، پاکستان ہو یا اور کوئی ملک ہے ہم سے مقابلہ آسان نہیں ہوگا۔ سی این آئی مانیٹرنگ کے مطابق جموں کشمیر میں تعینات آرمڈ فورسز کیلئے ایک غیر سرکاری ادارہ کی جانب سے وقف کی گئی ایمبولنس کو ہری جھنڈی دکھانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے بھارت کے فوج کی تینوں ٹکڑیاں ہمارے مضبوط دفاع کی عکاس ہے اور کوئی بھی ملک ہمارے آگے ٹک نہیں سکتا ۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج اعتماد ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بحریہ کسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لئے پوری طرح تیار ہے اور اگر ضرورت پڑنے پر وہ اپنے سمندری بحری جہاز اور ہوائی جہاز کو کارروائی کے لئے فوری طورپر تعینات کرسکتی ہے۔ راجناتھ سنگھ نے وزیر دفاع نے کہا کہ ہندوستانی بحریہ نے خطے میں مفادات کی حفاظت اور سب کی ترقی کے لیے ‘ساگر’ مشن کے تحت جنگی جہاز اور طیارے کو حساس مقامات پر تعینات کیا۔ اس طرح کی تعیناتی کے ساتھ ، بحریہ نے ضرورت پڑنے پر بحر ہند کے خطے میں انسانی امداد اور راحت رسانی کے آپریشن انجام دیے اور بین الاقوامی سمندری خطے میں سلامتی کے لیے اپنا کردار ادا کیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page