• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

لداخ میں نوکریوں اور ثقافت کو تحفظ فراہم کیا جائے گا: اوم برلا

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-26
Reading Time: 1min read
A A
0
لداخ میں نوکریوں اور ثقافت کو تحفظ فراہم کیا جائے گا: اوم برلا
FacebookTwitterWhatsapp

لیہہ:لوک سبھا کے سپیکر اوم برلا نے کہا کہ لداخی عوام کے نوکریوں اور ثقافت کو تحفظ فراہم کرنے کے متعلق مطالبات کو پورا کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کو مزید اختیارات دینے کی وعدہ بند ہے جس کے لئے منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔اوم برلا نے جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: ‘لداخ کے لوگوں کی خواہش ہے کہ یہاں روزگار کے مواقعوں اور ثقافت کو تحفظ فراہم کیا جائے۔ مجھے پوری امید ہے کہ ان مطالبات کو پورا کیا جائے گا۔ان کا ساتھ ہی کہنا تھا: ‘یہ بات صحیح ہے کہ ہم اس خطے کا موازنہ ملک کے دوسرے حصوں کے ساتھ نہیں کر سکتے ہیں۔ یہاں کے حالات دوسری یونین ٹریٹریز سے الگ ہیں۔ یہ اراضی کے لحاظ سے ایک بڑا خطہ ہے۔ یہاں درجہ حرارت منفی میں چلا جاتا ہے۔لوک سبھا کے سپیکر نے لداخ کے مقامی خود مختار اداروں کو مزید اختیارات دینے کی بات کرتے ہوئے کہا: ‘یہاں سیاسی عمل کے ذریعے لوگوں نے اپنے نمائندے چنے ہیں۔ سرکار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کو مزید اختیارات دینے کی وعدہ بند ہے۔ اس کے لئے سرکار منصوبہ بنا رہی ہے۔ان کا لداخیوں کی ریاستی درجے کی بحالی اور آئینی تحفظات کی فراہمی کے متعلق مطالبات کے بارے میں کہا: ‘جو بھی مسائل یہاں پر میری نوٹس میں لائے جائیں گے میں ان مسائل کو سرکاری کی نوٹس میں لانے کام کام کروں گا۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

2026-07-24
مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

2026-07-02
مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

2026-07-01
قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

2026-07-01
26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page