• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کووند نے ٹوکیو پیرالمپکس میں تمغہ جیتنے والوں کو مبارکباد دی

Nigraan News by Nigraan News
2021-08-30
Reading Time: 1min read
A A
0
ہندوستان جمیکا کے ساتھ شراکت داری اور تعاون کے لیے تیار ہے: صدر جمہوریہ کووند

ہندوستان جمیکا کے ساتھ شراکت داری اور تعاون کے لیے تیار ہے: صدر جمہوریہ کووند

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی:صدر رام ناتھ کووند نے ٹوکیو پیرالمپکس میں مختلف مقابلوں میں تمغہ جیتنے والوں کو مبارکباد دی ہے۔پیر کو مسٹر کووند نے سونے کے تمغہ جیتنے والے اوانی لیکھرا ، یوگیش کتھونیا ، دیویندر جھاجریا اور سندر سنگھ گرجر کو ٹویٹ کرکے مبارکباد دی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ہندوستان کی ایک اور بیٹی نے ہمیں فخر کا موقع فراہم کیا ہے۔ اوانی لیکھرا نے پیرالمپکس میں طلائی تمغہ جیتنے والی پہلی خاتون بن کر تاریخ رقم کی ہے۔ ہندوستان اس کی تاریخی کارکردگی سے خوش ہے۔ آپ کی ناقابل فراموش کارکردگی کی وجہ سے ہمارا ترنگا پوڈیم پر لہرایا۔ "ایک اور ٹویٹ میں مسٹر کووند نے کہاکہ "یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ ہمارے پیرالمپک کھلاڑی ملک کو فخر کرنے کا موقع فراہم کر رہے ہیں۔”انہوں نے بتایا کہ ’’یوگیش کتھونیا نے ڈسکس تھرو میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے ، جبکہ دیویندر جھاجھریا اور سندر سنگھ گرجر نے بالترتیب چاندی اور کانسے کے تمغے جیتے ہیں۔ ان تمام لوگوں کو مبارک باد۔ ہر ہندوستانی آپ کی کامیابی کا جشن منا رہا ہے۔‘‘ (یو این آئی

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

2026-07-24
مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

2026-07-02
مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

2026-07-01
قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

2026-07-01
26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page