• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, جون ۲۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کابل میں ہندوستانی کے اغوا پر ہندوستان، طالبان سے رابطے میں

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-16
A A
0
کابل میں ہندوستانی کے اغوا پر ہندوستان، طالبان سے رابطے میں

کابل میں ہندوستانی کے اغوا پر ہندوستان، طالبان سے رابطے میں

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی ، 16 ستمبر:ہندوستان نے افغانستان میں ایک ہندوستانی شہری کے اغوا ہونے کی خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آج کہا کہ وہ ’’متعلقہ فریقوں‘‘ کے ساتھ رابطے میں ہے اور صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے آج یہاں باقاعدہ کی بریفنگ میں کہا کہ انہوں نے ہندوستانی شہری بنسری لال ارندے کو اغوا کیے جانے کی رپورٹ دیکھی ہے۔ ہم متعلقہ فریقوں سے رابطے میں ہیں۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ مقامی حکام اس حوالے سے کارروائی کریں گے۔ ہم اس حوالے سے صورتحال پر نظر رکھیں گے۔ جیسے ہی کوئی نئی اطلاع موصول ہوگی ، اسے شیئر کیا جائے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کابل میں ایک ہندوستانی شہری بنسری لال ارندے کو کل دن کی روشنی میں اغوا کرلیا گیا تھا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ طالبان نے ہی گن پوائنٹ پر اغوا کیا تھا۔ ارندے کابل میں کاروبار کرتے ہیں۔افغانستان میں پھنسے ہندوستانیوں کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں مسٹر باگچی نے کہا کہ ہندوستان نے آپریشن دیو شکتی کے ذریعے افغانستان سے زیادہ تر ہندوستانیوں کو نکال لیا ہے اور کچھ ایسے ہیں جنہیں کابل ایئرپورٹ پر فلائٹ دوبارہ شروع ہونے کے بعد ہی نکالا جا سکتا ہے۔افغانستان میں ہندوستانیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ ایسے حالات نہیں ہیں کہ ہم کسی کی حفاظت کو یقینی بنانے کے بارے میں بات کہہ سکیں۔یو این آئی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page