• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, مئی ۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

کووڈ ادویات پر جی ایس ٹی میں چھوٹ کی مدت میں 31 دسمبر تک توسیع

Nigraan News by Nigraan News
2021-09-17
Reading Time: 1min read
A A
0
موسمیاتی تبدیلی ہمیں مختلف زاویوں سے مار رہی ہے۔ نرملا سیتارمن

موسمیاتی تبدیلی ہمیں مختلف زاویوں سے مار رہی ہے۔ نرملا سیتارمن

FacebookTwitterWhatsapp

لکھنؤ ، 17 ستمبر: گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) کونسل نے کورونا کے علاج میں مفید ادویات پر دی گئی جی ایس ٹی چھوٹ کی مدت اور 31 دسمبر تک بڑھانے کے ساتھ ہی کینسر کی کچھ ادویات اور بہت سی دیگر مصنوعات اور اشیاء پر جی ایس ٹی کی شرحوں میں کچھ تبدیلی کی ہے ۔کورونا کی وجہ سے 18 ماہ کے بعد پہلی بار منعقد ہوئی جی ایس ٹی کی 45 ویں میٹنگ میں یہ فیصلے لیے گئے ۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کی صدارت میں ہونے والی اس میٹنگ میں گجرات کے علاوہ تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے خزانہ کے ساتھ وزارت خزانہ کے سینئر عہدیدار بھی موجود تھے۔ مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ پنکج چودھری نے بھی شرکت کی۔کووڈ 19 وبا کے بعد یہ آمنے سامنے بیٹھ کر ہوئی یہ کونسل کی پہلی میٹنگ تھی ۔ اس طرح کی آخری میٹنگ 20 ماہ قبل 18 دسمبر 2019 کو ہوئی تھی ۔ اس کے بعد کونسل کی میٹنگ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے منعقد کی جا رہی تھی ۔ کونسل کی میٹنگ پہلی بار لکھنؤ میں منعقد کی گئی ۔میٹنگ کے بعد محترمہ سیتارمن نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ کورونا کے علاج میں مفیدادویات پر دی گئی جی ایس ٹی چھوٹ کی مدت 31 دسمبر 2021 تک بڑھا دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ کونسل نے کئی اور ادویات کو اپنے دائرہ کار میں لانے کا فیصلہ کیا ہے اور کچھ ادویات پر جی ایس ٹی کو 12 فیصد سے کم کر کے پانچ فیصد کر دیا گیا ہے۔ (یو این آئی)

 

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

مسلمانوں کو کوئی ریزرویشن نہیں، مذہب کی بنیاد پر کوٹہ غیر آئینی: شاہ

2026-04-17
اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

2026-04-17
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

2026-04-16
پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

2026-04-16
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page