سرینگر:کورونا وائرس کی دوسری لہر میں جموں کشمیر میں اتار چڑھا کا سلسلہ جاری ہے ۔جس کے چلتے ایک مرتبہ پھر مثبت معاملات کا ہندسہ 152تک پہنچ گیا ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 152نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 327773تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 15جبکہ کشمیر میں 137نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ ساتھ ہی 113مریض شفایاب ہوکر گھروں کو رخصت ہو گئے ۔ سی این آئی کے مطابق جموں کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے کیسوں میںپھر اضافہ ہو گیا ہے ۔ حکام کے مطابق کووڈ کیسوں میں اضافہ جاری ہے ۔ حکام کے مطابق اگرچہ کسی تازہ مریض کی موت نہیںہوئی تاہم کیسوں میں اضافہ جاری ہے ۔ حکام کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں 152نئے افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے جس کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 327773تک پہنچ گئی ہے ۔تازہ معاملات میں جموں سے 15جبکہ کشمیر میں 137نئے کیس ریکارڈ کئے گئے ہیں۔ ساتھ ہی 113مریض شفایاب ہوکر گھروں کو رخصت ہو گئے ۔ اگرچہ کئی اضلاع میں کوئی نیا معاملہ سامنے نہیںآیا تاہم فعال معاملات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور جموںکشمیر میں اس وقت فعال معاملات کی تعداد 14سو پار کر گیا ہے ۔ حکام کے مطابق 113مریضوں کی شفایابی کے باوجود بھی فعال معاملات کی تعداد 15سو کے قریب پہنچ گئی ۔