• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مودی کسانوں سے بات کریں تو مسئلہ حل ہوسکتا ہے: نٹور سنگھ

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-07
Reading Time: 1min read
A A
0
مودی کسانوں سے بات کریں تو مسئلہ حل ہوسکتا ہے: نٹور سنگھ

مودی کسانوں سے بات کریں تو مسئلہ حل ہوسکتا ہے: نٹور سنگھ

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی ، 7اکتوبر:سینئر سیاستدان اور سابق مرکزی وزیر نٹور سنگھ کا خیال ہے کہ اب وزیر اعظم نریندر مودی کو کسانوں کی تحریک کو ختم کرنے کے لیے کسان رہنماؤں اور تنظیموں سے براہ راست بات کرنی چاہیے جو گزشتہ 10 ماہ سے زیادہ عرصے سے جاری ہے۔ تب ہی یہ مسئلہ حل کیا جا سکتا ہے۔مسٹر نٹور سنگھ نے کہا کہ پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ دونوں فریقوں کے درمیان بات چیت کا ذریعہ بننے کے لیے موزوں ترین شخص ہیں اور انہیں پہل کرنی چاہیے۔ ’یو این آئی‘ کے ساتھ خصوصی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ اتر پردیش حکومت نے لکھیم پور کھیری واقعہ پر’ ‘مس ہینڈلنگ‘ کی اور کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا کی گرفتاری نے اسے قومی مسئلہ بنا دیا ، جس کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کو خمیازہ برداشت کرنا پڑسکتا ہے۔اس سوال پر کہ کسانوں کی تحریک کو 10 ماہ سے زیادہ ہو چکے ہیں ، اس کا ذمہ دار کون ہے اور اب اسے کیسے حل کیا جا سکتا ہے؟ انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے دونوں کسی حد تک صحیح اور غلط ہیں۔ مجھے نہیں لگتا کہ کسان اتنے عرصے تک اسے کھینچ سکیں گے ، لیکن اب یہ ان دونوں کے لیے وقار کا معاملہ بن گیا ہے ، شاید اسی لیے کوئی پیچھے نہیں ہٹنا چاہتا۔ اس تنازع کو ختم کرنے کے لیے ، وزیر اعظم اور کسانوں کے درمیان بات چیت کی ضرورت ہے ۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

2026-07-24
مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

2026-07-02
مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

2026-07-01
قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

2026-07-01
26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page