• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, جون ۲۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

غیر ملکی شہریوں کو 15 اکتوبر سے سیاحتی ویزا دیا جائے گا

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-07
Reading Time: 1min read
A A
0
غیر ملکی شہریوں کو 15 اکتوبر سے سیاحتی ویزا دیا جائے گا

غیر ملکی شہریوں کو 15 اکتوبر سے سیاحتی ویزا دیا جائے گا

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی،07 اکتوبر: ملک میں کووڈ وبا کی صورتحال میں بہتری اور ریاستی حکومتوں کی درخواست کے پیش نظر مرکزی وزارت داخلہ نے 15 اکتوبر سے چارٹرڈ پروازوں کے ذریعے ملک آنے والے غیر ملکی شہریوں کو سیاحتی ویزا دینے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔کووڈ – 19 عالمی وبا کی وجہ سے غیرملکی افراد کو دیئے گئے سبھی ویزا پچھلے سال منسوخ کر دیئے گئے تھے۔ مرکزی حکومت نے کووڈ -19 وبا کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مختلف قسم کی بندشیں بھی بین الاقوامی سفر پر عائید کر دی تھیں۔ کووڈ -19 کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر غور کرنے کے بعد میں غیر ملکی افراد کو ہندوستان میں داخلے اور قیام کے لیے کسی بھی قسم کا ہندوستانی ویزا حاصل کرنے کی اجازت دے دی گئی تھی۔مختلف رائیوں پر غور کرنے کے بعد وزارت داخلہ نے چارٹرڈ روازوں کے ذریعے ہندوستان آنے والے غیر ملکی سیاحوں کے لیے 15 اکتوبر سے تازہ سیاحتی ویزا کا سلسلہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چارٹرڈ طیاروں کے علاوہ دیگر پروازوں کے ذریعے ہندوستان آنے والے غیر ملکی سیاحوں کو 15 نومبر 2021 سے تازہ سیاحتی ویزا جاری کیے جائیں گے۔ کووڈ – 19 سے متعلق سبھی پروٹوکول اور ضابطوں پر ، جیساکہ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں وقتاً فوقتاً بتایا گیا ہےغیر ملکی سیاحوں ، انہیں ہندوستان لانے والی کمپنیوں اور پروازوں کے اترنے کی جگہوں پر سبھی دیگر متلعقہ فریقین کو سختی سے عمل کرنا ہوگا۔اس کے ساتھ ہی ، ویزا اور بین الاقوامی سفر پر عائد بندشوں میں کووڈ – 19 کی موجودہ مجموعی صورتحال کے مطابق نرمی کر دی جائے گی۔ (یواین آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page