• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, مئی ۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

فضائیہ ایکساتھ دو محاذوں پر لڑنے کی اہل: چیف ائرمارشل

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-08
A A
0
بالاکوٹ آپریشن نے بھارت کی فضائی طاقت کی تاثیر ظاہر کی۔ و ی آر چودھری

بالاکوٹ آپریشن نے بھارت کی فضائی طاقت کی تاثیر ظاہر کی۔ و ی آر چودھری

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر:بھارتیہ فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم ایک ساتھ دو محاذوں پر لڑنے کیلئے تیار ہیں ۔ انہوںنے کہا کہ فضائیہ کسی بھی غیر ملکی جارحیت کا بھر پور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے اور ہم کسی بھی باہری طاقت کو ہمارے علاقے میں من منانی کرنے کی قطعی اجازت نہیں دیں گے ۔ کرنٹ نیوز آف انڈیا کے مطابق 89ویں یومِ فضائیہ کے موقع پر فوج سے خطاب کرتے ہوئے فضائیہ سربراہ نے کہا کہ باہری طاقتوں کو ملک کے علاقے میں گھسنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ہندوستانی فضائیہ کی تیاریوں کا تذکرہ کرتے ہوئے ائیر چیف مارشل وی آر چودھری نے جمعہ کے روز کہا کہ باہری طاقتوں کو ملک کی سرحد کی خلاف ورزی نہیں کرنے دی جائے گی۔ 89ویں یوم فضائیہ کے موقع پر فوج کو خطاب کرتے ہوئے فضائیہ سربراہ نے کہا کہ ہم باہری طاقتوں کو ہمارے علاقے میں منمانی نہیں کرنے دیں گے۔ائیر چیف مارشل نے کہا کہ ’’میں آپ کو واضح سمت، اچھی قیادت اور بہترین وسائل فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کا وعدہ کرتا ہوں۔‘‘ انھوں نے فرائض کے دوران بہترین قربانی دینے والے شہید ہوئے فضائیہ کے اراکین کو بھی یاد کیا۔ فوج کی حصولیابیوں کی تعریف کرتے ہوئے اور مشرقی لداخ میں ترقی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ گزشتہ سال پرسکون، چیلنج سے بھرپور لیکن بہت فائدہ مند رہا ہے۔وی آر چودھری نے اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے یہ بھی کہا کہ کسی واقعہ کے جواب میں فضائی افواج کی فوری کارروائی ہندوستانی فضائیہ کی جنگی جنون کا ثبوت ہے۔ انھوں نے جوانوں کی قابلیت، ہمت، عزم اور سخت محنت کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی قیمت پر ملک کی یکجہتی اور سالمیت کی حفاظت کرنا ان کا عین فریضہ ہے۔ انھوں نے ساتھ ہی کہا کہ ’’آپ کو وہ کرنا ہے جو یہ یقینی کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم ملک کو مایوس نہ کریں۔‘‘

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

مسلمانوں کو کوئی ریزرویشن نہیں، مذہب کی بنیاد پر کوٹہ غیر آئینی: شاہ

2026-04-17
اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

2026-04-17
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

2026-04-16
پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

2026-04-16
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page