• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, جون ۲۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مودی نے بورس جانسن سے ٹیلی فون پر بات کی

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-11
Reading Time: 1min read
A A
0
وزیر اعظم مودی نےہندوستانی شہریوں کے انخلاءپریوکرین صدرشکریہ ادا

وزیر اعظم مودی نےہندوستانی شہریوں کے انخلاءپریوکرین صدرشکریہ ادا

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی ، 11 اکتوبر: وزیر اعظم نریندر مودی نے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن سے ٹیلی فون پر بات کی جس میں انہوں نے دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری ، موسمیاتی تبدیلی اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا دونوں لیڈروں نے رواں سال کے اوائل میں ہونے والی ورچوئل چوٹی کانفرنس کے بعد دوطرفہ تعلقات میں پیش رفت کا جائزہ لیا اور اس کانفرنس میں منظور شدہ روڈ میپ 2030 کے تحت کئے گئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ انہوں نے توسیعی تجارتی شراکت داری (ای ٹی پی) میں پیش رفت کا جائزہ لیا اور دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری کے روابط کو بڑھانے اور ان کامکمل طور پر استعمال کرنے پر رضا مندی کا اظہار کیا ۔دونوں وزرائے اعظم نے موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے خاص طور پر نومبر میں ہونے والی یواین ایف سی سی سی 26 میٹنگ کے تعلق سے تبادلہ خیال کیا ۔ مسٹرمودی نے آب و ہوا کی تبدیلی کے تعلق سے ہندوستان کی قراردادوں کابالخصوص قابل تجدید توانائی اور قومی ہائیڈروجن مشن کا اعلان کیا۔دونوں لیڈروں نے علاقائی واقعات ، خاص طور پر افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اس تناظر میں انہوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ بنیاد پرستی ، دہشت گردی ، انسانی حقوق ، خواتین اور اقلیتوں کے حقوق پر ایک مشترکہ بین الاقوامی نقطہ نظر تیار کرنے کی ضرورت ہے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page