• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, اگست ۱۲, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

ہندوستان دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت ہوگی: سیتا رمن

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-13
A A
0
آن لائن فراڈ اور دھوکہ کیخلاف سرکار نے اقدامات اُٹھائے

آن لائن فراڈ اور دھوکہ کیخلاف سرکار نے اقدامات اُٹھائے

FacebookTwitterWhatsapp

بوسٹن، 13 اکتوبر: مرکزی وزیر خارجہ نرملا سیت ارمن نے ہندوستان کی دنیا میں سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت ہونے کا امکان ظاہر کرتے ہوئے کا کہ رواں مالی سال ملک دو پوائنٹ کے اضافے کی جانب تیزی سے بڑھ رہا ہے امریکہ کے دورے پر آئیں محترمہ سیتا رمن نے منگل کو ہاورڈ کنیڈی اسکول میں منعقد ایک مباحثے میں سوال جواب کے دوران کہا کہ مالی سال 23۔2022 کے دوران ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی شرح 7.5 فیصد سے 8.5 فیصد کے درمیان ہوسکتی ہے جس کے اگلے دہائی تک قائم رہنے کی امید ہے۔انہوں نے کہا کہ ان کی وزارت نے ابھی تک اقتصادی ترقی کے تعلق سے کوئی اندازہ نہیں لگایا ہے لیکن عالمی بینک، آئی ایم ایف اور دیگر ریٹنگ ایجنسیوں نے ہندوستان کے لئے قریب قریب اس طرح کے اضافے کی امید ظاہر کی ہے۔محترمہ سیتا رمن واشنگٹن میں عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سالانہ میٹنگوں کےساتھ ساتھ جی۔ 20 ممالک کے وزرائے مالیات اور مرکزی بینکوں کے گورنر (ایف ایم سی بی جی) کی میٹنگ میں حصہ لینے کے لئے اس وقت ایک ہفتے کے طویل دورے پر امریکہ میں ہیں۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

2026-07-24
مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

2026-07-02
مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

2026-07-01
قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

2026-07-01
26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page