• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, جولائی ۱۷, ۲۰۲۵
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

اقلیتی فرقے کے تحفظ کے لئےمرکزی وعدہ بند: پوری

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-14
Reading Time: 1min read
A A
0
اقلیتی فرقے کے تحفظ کے لئےمرکزی وعدہ بند: پوری

اقلیتی فرقے کے تحفظ کے لئےمرکزی وعدہ بند: پوری

FacebookTwitterWhatsapp

جموں،14 اکتوبر: مرکزی وزیر مملکت برائے ہاؤسنگ اور شہری امور ہردیپ پوری کا کہنا ہے کہ مرکزی سرکار کشمیر میں اقلیتی فرقے کے لوگوں کو تحفظ فراہم کی وعدہ بند ہےانہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر کی صورتحال میں بہتری آ رہی ہے اور اب اگر کوئی کسر باقی ہے تو اس کو بھی دیکھا جا رہا ہے ان کا کہنا تھا کہ دفعہ370 عارضی دفعہ تھا اور اس کا مستقل بن جانا ترقی کے لئے رکاوٹ بن گیا تھا۔موصوف مرکزی وزیر نے ان باتوں کا اظہار ایک نیوز پورٹل کے ساتھ انٹرویو کے دوران کیا۔انہوں نے کہا: ’مرکزی حکومت جموں وکشمیر میں اقلیتی فرقے کے کے لوگوں کی سیکورٹی کے لئے وعدہ بند ہے‘۔ان کا کہنا تھا: ’ہمارے سماج میں کچھ ایسے لوگ ہیں جو گمراہ ہیں جب وہ دیکھتے ہیں کہ ترقی ہو رہی ہے اور امن قائم ہو رہا ہے تو وہ پریشان ہوجاتے ہیں۔ اب صورتحال میں بہتری آ رہی ہے اگر تھوڑی بہت کسر باقی ہے تو یہ امن و قانون کا مسئلہ ہے جس کو ٹھیک کیا جا رہا ہے‘۔جموں سمارٹ سٹی کے بارے میں پوچھے جانے پر مسٹر پوری نے کہا: ’سال 2015 میں ایک سو سمارٹ سٹیز کا اعلان ہوا تھا اور اعلان کے بعد ایک سٹی کو سمارٹ سٹی بنانے میں پانچ برس لگ جاتے ہیں‘۔انہوں نے کہا کہ دفعہ370 ایک عارضی دفعہ تھا لیکن اس کے مستقل بن جانے سے ترقی میں رکاوٹیں پیدا ہوجاتی تھیں۔دویندر سنگھ رانا اور سرجیت سنگھ سلاتھیہ کے بی جے پی میں شامل ہونے پر خوشی اظہار کرتے ہوئے موصوف مرکزی وزیر کا کہنا تھا: ’میں رانا صاحب کو بہت پہلے سے جانتا تھا اور ہم ان کا اور ان کے دوسرے ساتھیوں کا پارٹی میں استقبال کرتے ہیں‘۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

پاکستان کی ہائبرڈ اور پراکسی جنگ کو جڑ سے ختم کرنا لازمی بن گیا: وزیر دفاع

2025-05-16
آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

آپریشن سندور کی گونج پوری دنیا میں ، پاکستان نے کو ئی حماقت کی تو اسے تباہ کر دیں گے :مودی

2025-05-13
وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

وزیراعظم مودی کا قوم سے خطاب،آپریشن سندور کو انصاف کا غیر متزلزل عہد قرار دیا

2025-05-12
وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

وقف ترمیمی ایکٹ :سپریم کورٹ درخواستوں پرغور کرنے پر راضی

2025-04-07
جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

جے شنکر کی میونخ میں یوکرین اور جرمنی کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

2025-02-15
سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

سی وی سی نے سابق سی ایم کجریوال کے بنگلے کی جانچ کا حکم دیا

2025-02-15
کشمیری کلاکار 'عبادت بٹ' کانیا ایلبم 'قلم' منظر عام پر

کشمیری کلاکار ‘عبادت بٹ’ کانیا ایلبم ‘قلم’ منظر عام پر

2025-01-10
مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری، وزیر اعلیٰ کے نام پر سسپنس، شندے کا میڈیکل چیک اپ

مہاراشٹر میں دو دن بعد حلف برداری

2024-12-03
وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

وزیر اعظم مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ہندوستانی تارکین وطن میں  زبردست جوش و خروش

2024-09-20
لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

لداخ میں پانچ نئے اضلاع کے قیام کی اصولی منظوری

2024-08-26
Load More

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.