• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مرکزی، ریاستی حکومتوںاگر خالی عہدوں کو پُر نہیں کر سکتے تو پھر کمیشنوں کو ختم کردیں: سپریم کورٹ

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-22
Reading Time: 1min read
A A
0
سپریم کورٹ سے مرکزنے کہا، نیٹ-پی جی میں آٹھ لاکھ آمدنی کے معیارکا جائزہ لیاجائے گا

سپریم کورٹ سے مرکزنے کہا، نیٹ-پی جی میں آٹھ لاکھ آمدنی کے معیارکا جائزہ لیاجائے گا

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 22 اکتوبر:سپریم کورٹ نے صارفین کے شکایت کے ازالے کے لیے قائم کمیشنوں اور کمیٹیوں میں بڑی تعداد میں خالی آسامیوں پرتقرریاں کرنےکی بار بار ہدایات دینے کے باوجود انہيں نہ بھرنے پر جمعہ کے روز ریاستی اور مرکزی حکومتوں کو ایک بار پھر سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ اگر وہ ان کمیشنوں اور اداروں کو چلانا نہيں چاہتے ہيں، تو پھر انہیں بند کر دینا چاہیے۔جسٹس ایس کے کول اور جسٹس ایم ایم سندریش کی بنچ نے کہا کہ یہ ایک بدقسمت صورتحال ہے کہ بار بار کے احکامات کے باوجود حکومت خالی آسامیوں کو پُر کرنے میں دلچسپی نہیں لے رہی ہے۔بنچ نے کہا کہ ہمارے لیے حکومت کو تقرریوں کے احکامات دینے میں بہت زیادہ توانائی درکار ہوتی ہے۔ یہ کوئی خوشگوار صورتحال نہیں ہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے اس معاملے میں ازخود نوٹس لیا تھا۔ سماعت کے بعد، 11 اگست کو ریاستی، مرکزی اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حکومتوں کو حکم دیا گیا تھا کہ وہ شکایت کے ازالے کے لیے قائم کمیشن اور کمیٹیوں کی خالی آسامیوں کو 8 ہفتوں میں پُر کریں۔ لیکن تازہ ترین عدالتی احکامات کا حکومتوں پر کوئی اثر نہیں ہوا۔ اسی لیے بنچ نے آج یہ سخت تبصرے کیے۔بنچ نے کہا کہ صارفین کے ازالے کے کمیشن اور کمیٹیوں میں بڑی تعداد میں معاملات زیر التوا ہیں۔ جس کی وجہ سے متعلقہ صارفین پریشان ہیں۔عدالت عظمیٰ نے کہا کہ خالی اسامیوں کو پُر کرنے کی درخواستوں پر حکومتوں کو بار بار حکم دینا بدقسمتی کی صورتحال ہے۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے۔قابل ذکر ہے کہ چیف جسٹس این وی رمن کی سربراہی میں بنچ نے بھی ان تقرریوں کے حوالے سے حکومتوں کی بے حسی پر ان کی سرزنش کی تھی۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

2026-07-24
مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

2026-07-02
مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

2026-07-01
قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

2026-07-01
26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page