• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
منگل, جون ۲۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دہلی کے بزرگ مفت میں رام جنم بھومی کادرشن کریں گے:کیجریوال

Nigraan News by Nigraan News
2021-10-26
A A
0
منیش سسودیا، سنجے سنگھ کے بعد اب کجریوال کی گرفتاری کی تیاری،شراب پالیسی معاملے میں ای ڈی کا نوٹس

منیش سسودیا، سنجے سنگھ کے بعد اب کجریوال کی گرفتاری کی تیاری،شراب پالیسی معاملے میں ای ڈی کا نوٹس

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی 26 اکتوبر: عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کو رام جنم بھومی اجودھیا میں رام للا اور ہنومان گڑھی میں پوجا کی اور اعلان کیا کہ اب دہلی کے تمام بزرگ مفت اجودھیا آکر رام جنم بھومی کے درشن کرسکیں گے۔مسٹرکیجریوال نے کہا کہ اب دہلی کے تمام بزرگ مفت اجودھیا آکر رام جنم بھومی کے درشن کرپائیں گے۔ ہماری حکومت پہلے سے ہی کئی تیرتھ مقامات کے درشن کرانے کے لئے اسکیم چلارہی ہے۔ کل صبح کابینہ کی میٹنگ طلب کی ہے، جس سے رام جنم بھومی اجودھیا کوبھی تیرتھ مقامات کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر اتر پردیش میں عام آدمی پارٹی کی حکومت بنتی ہے تو اتر پردیش کے باشندوں کو بھی مفت میں اجودھیا کی تیرتھ یاترا کرائیں گے۔مسٹر کیجریوال نے کہا کہ رام جنم بھومی میں شری رام چندر جی کے درشن کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ کل رات ہم لوگوں نے سریو ماں کی آرتی کی تھی۔ آج صبح ہنومان گڑھی جاکر ہنومان جی کے درشن کئے۔ اس کے بعد پربھوشری رام جی کے درشن کئے۔ میں بھگوان شری رام چندر جی سے اپنے ملک کے لیے دعا کرتا ہوں کہ تمام ہم وطن ہمیشہ خوش رہیں، سب کی قسمت اچھی ہو۔ ہمارا ملک کورونا کا شکار ہے۔ یہ بیماری جلد ختم ہو، ہمارے ملک میں سب سکون سے رہیں اور ہمارے ملک کی خوب ترقی ہو۔ آج مجھے بھگوان شری رام کے درشن کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ میں چاہتا ہوں کی یہ شرف ہر ہندوستانی کو حاصل ہو۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page