• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

قومی تعلیمی پالیسی ہندوستانی زبانوں کو فروغ دینے کا خاکہ پیش کرتی ہے: وزیر تعلیم

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-01
Reading Time: 1min read
A A
0
قومی تعلیمی پالیسی ہندوستانی زبانوں کو فروغ دینے کا خاکہ پیش کرتی ہے: وزیر تعلیم

قومی تعلیمی پالیسی ہندوستانی زبانوں کو فروغ دینے کا خاکہ پیش کرتی ہے: وزیر تعلیم

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی:وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا کہ قومی تعلیمی پالیسی-2020 ہندوستانی زبانوں کے فروغ پر زور دینے کا خاکہ پیش کرتی ہے تاکہ مستقبل میں زبان کی تعلیم کو ایک ہنر کے طور پر فروغ دیا جاسکے مسٹر دھرمیندر پردھان نے پیر کے روز اسکولوں کے لیے بھاشا سنگم کی پہل، بھاشا سنگم موبائل ایپ اور ایک بھارت شریشٹھ بھارت کوئز ایپ کے آغازکے موقع پر اپنے خطاب میں کہا کہ آج شروع کی گئی اس پہل سے ہمارے طلبہ کو اپنےملک کے لسانی تنوع کو اپنانے اور ہماری ثقافت، وراثت، تنوع اور استحکام کے بارے میں شعور پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہاکہ "بھاشا سنگم 22 ہندوستانی زبانوں میں روزمرہ کے استعمال کے بنیادی جملے سکھانے کے لیے ‘ایک بھارت شریشٹھ بھارت کے تحت وزارت تعلیم کی ایک پہل ہے۔ اس کا مقصد طلبہ کو اپنی مادری زبان کے علاوہ کسی دیگر ہندوستانی زبان میں گفتگو کی بنیادی مہارتیں حاصل کرنے کے قابل بنانا ہے۔ ہمارا ہدف ہے کہ آزادی کا امرت مہوتسو کے دوران کم از کم 75 لاکھ لوگ اس ہنر کو حاصل کریں۔بھاشا سنگم کے اس پروگرام کے ذریعے اسکول کےطلبہ تمام زبانوں سے واقفیت حاصل کر سکیں گے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

2026-07-24
مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

2026-07-02
مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

2026-07-01
قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

2026-07-01
26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page