• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

دیوالی کی خوشیاں بہادر فوجیوں کیساتھ بانٹی: وزیر اعظم

Nigraan News by Nigraan News
2021-11-05
Reading Time: 1min read
A A
0
وزیر اعظم مودی نےہندوستانی شہریوں کے انخلاءپریوکرین صدرشکریہ ادا

وزیر اعظم مودی نےہندوستانی شہریوں کے انخلاءپریوکرین صدرشکریہ ادا

FacebookTwitterWhatsapp

سرینگر: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کہا کہ میں دیوالی کے موقع پر کل سرحد پر اپنے فوجیوں کے ساتھ تھا اور آج میں ان فوجیوں کی سرزمین پر ہوں۔کشمیر نیوز سروس مانٹرینگ ڈیسک کے مطابق جمعہ کو کیدارناتھ دھام میں پوجا کرنے کے بعد آدی گروشنکراچاریہ کی سمادھی اور مجسمیکی نقاب کشائی اور بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا افتتاح کرنے کے بعد ایک پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا، ’میں نے تہواروں کی خوشیاں ملک کے بہادر فوجیوں کے ساتھ بانٹی ہیں۔ 130کروڑ شہریوں کا پیار اور’ آشیرواد‘لے کر فوج کے جوانوں کے بیچ گیا تھا اور انہی کی سرزمین پر آیا ہوں‘۔انہوں نے کہا، ’یہ ہندوستان کی روحانی خوشحالی اور وسعت کا ایک بہت ہی ما فوق الفطرت منظر ہے۔ کچھ تجربات اتنے مافوق الفطرت، اتنے لامحدود ہوتے ہیں کہ انھیں لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔ بابا کیدارناتھ کی پناہ میں آ کرمیرا احساس اسی طرح کا ہوتا ہے‘۔انہوں نے کہا، ’آج آپ سب آدی شنکراچاریہ کی سمادھی کی دوبارہ قیام کے گواہ بن رہے ہیں۔ آج تمام مٹھوں، 12 جیوترلنگوں، کئی شیوالیوں، شکتی دھام، کئی تیرتھ علاقوں پر ملک کے معزز عظیم شخصیت، قابلِ عبادت شنکراچاریہ روایت سے وابستہ تمام عظیم رشی، منیشی اور کئی شردّالوں بھی ملک کے ہر کونے سے کیدارناتھ کی اس پاکیزہ سر زمین کے ساتھ ہمیں آشیرواد دے رہے ہیں‘وزیر اعظم نے کہا ،’برسوں پہلے یہاں ہونے والا جو نقصان تھا‘ وہ ناقابل تصور تھا۔ جو لوگ یہاں آتے تھے، وہ سوچتے تھے کہ کیا یہ ہمارا کیدار دھام دوبارہ اٹھ کھڑا ہو گا؟ لیکن میری اندرونی آواز کہہ رہی تھی کہ یہ پہلے سے زیادہ آن بان شان کے ساتھ کھڑا ہوگا‘۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

2026-07-24
مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

2026-07-02
مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

2026-07-01
قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

2026-07-01
26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page