• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وزیر اعظم سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی مشہور شخصیت

Nigraan News by Nigraan News
2021-12-04
A A
0
دیوالی کا معنی ’آتنک کا خاتمہ:وزیر اعظم نریندر مودی

دیوالی کا معنی ’آتنک کا خاتمہ:وزیر اعظم نریندر مودی

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 03 دسمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی یاہو پر سرچ انجن میں سرفہرست ہیں اور کسان تحریک سب سے زیادہ خبریں بنانے والا ہے منشیات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے اداکار شاہ رخ کے بیٹے آریان خان سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے نیوز میکرز کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں یاہو نے آج ہندوستان کے لیے 2021 سال کا جائزہ لینے کا اعلان کیا یہ صارفین کی روزانہ کی تلاش کی عادات پر مبنی سال کی سرفہرست مشہور شخصیات، خبر سازوں اور واقعات کا کلکشن ہے۔ اسی سلسلے میں وزیر اعظم نریندر مودی کو ہندوستان کی سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت کا خطاب ملا ہے۔ وہ 2017 سے مسلسل اس مقام پر فائز ہیں (پچھلے سال معمولی کمی کے ساتھ آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت ٹاپ پوزیشن پر رہے)۔ کرکٹر وراٹ کوہلی، جن کا سال اتار چڑھاؤ سے بھرا ہوا تھا، نمبر 2 پر رہے، جب کہ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں فیصلہ کن جیت کے ساتھ ٹاپ 3 میں شامل ہوئیں۔وزیر اعظم نریندر مودی 2021 کے سب سے زیادہ سرچ کیے جانے والے سیاست دانوں کی فہرست میں سرفہرست ہیں، ممتا بنرجی نے گزشتہ سال سے اپنی پوزیشن بہتر کی ہے اور وہ نمبر 2 پر آگئی ہیں۔ پنجاب میں انتخابات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے ساتھ راہل گاندھی تیسرے نمبر پر ہیں اور بی جے پی کے امیت شاہ ٹاپ 5 میں ہیں۔
یواین آئی۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

2026-07-24
مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

2026-07-02
مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

2026-07-01
قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

2026-07-01
26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page