• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعرات, اگست ۱۳, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

وزیر اعظم مودی کا کاشی وشوناتھ کاریڈور کا افتتاح کیا

Nigraan News by Nigraan News
2021-12-14
A A
0
FacebookTwitterWhatsapp

وارانسی:وزیر اعظم نریندر مودی نے وارانسی میں اپنے دیرینہ پروجکٹ کاشی وشوناتھ دھام کا افتتاح کیا اس موقع پر انہوں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کاریڈور ہندوستان کو ایک فیصلہ کن سمت دےگا ایک روشن مستقبل کی طرف لےجائے گا یہ گلیارہ ہماری استطاعت اور نصب العین کا گواہ ہے کہ اگر سوچ لیا جائے اور عزم مصمم کرلیا جائے تو کوئی بھی چیز ناممکن نہیں۔رہندوستانی کی بازوؤں میں وہ طاقت ہے جو ناممکن کو ممکن بنا سکتا ہے۔ ہم ملک کے لئے دن رات ایک کرنا جانتے ہیں۔چیلنج کتنا بڑا کیوں نہ ہو ہم ہندوستانی مل کر اس سے نبردآزما ہوسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج ہندوستان اپنی کھوئی ہوئی وراثت کو پھر سےسنوار رہا ہے۔کاشی وشوناتھ دھام کا یہ پورا نیا احاطہ ایک شاندار عمارت ہی نہیں ہے بلکہ ہندوستان کے سناتن تہذیب کا مظہر ہے۔ آپ یہاں جب آئیں گےتو صرف عقیدے کا درشن نہیں کریں گے بلکہ یہاں اپنے ماضی کے افتخار کا احساس ہوگا۔آپ کو معلوم ہوگا کہ کس طرح قدیم اور جدید ایک ساتھ زندہ ہورہے ہیں۔کس طرح آثار قدیمہ کی ترغیب مستقبل کو سمت دے رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پہلے جو یہاں مندر کا رقبہ صرف 3ہزار مربع فٹ تھا اب وہ تقریبا 5لاکھ مربع فٹ کا ہوگیا ہے اب مندر اور مندر احاطے میں 50سے 75ہزار عقیدت مند آسکتے ہیں۔یعنی پہلے گنگا میں اسنان اور پھر وہاں سے سیدھے وشوناتھ دھام۔میں آج ان مزدور بھائی بہنوں کا بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جن کا پسینہ اس کاریڈور کی تعمیر میں بہا ہے۔ کورونا بحران میں بھی انہوں نےیہاں کے کام کو رکنے نہیں دیا۔ہمارے کاریگر، ہمارے انجینئر ،انتظامیہ، وہ کنبے جن کے یہاں گھر ہوا کرتے تھے میں ان تمام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ان تمام کے ساتھ میں یوپی حکومت اور یوگی کی پوری ٹیم کا مشکور ہوں جنہوں نے اس کاریڈور کی تکمیل میں دن رات ایک کردیا۔

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ جموں و کشمیر اور لداخ کا دورہ کریں گے

2026-07-24
مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

مردم شماری کا پہلا مرحلہ مکمل،آبادی کا مرحلہ ستمبر اور فروری میں

2026-07-02
مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

مسلح افواج کی سمت واضح، آپریشن سندورمثال:۔ اوپیندر دویدی

2026-07-01
قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

قومی شاہراہ پر آج سے مال گاڑیوں کی آمدورفت محدود

2026-07-01
26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page