• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
پیر, جون ۲۹, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

آئندہ اسمبلی انتخابات انفرت کو شکست دینے کا صحیح موقع : راہل گاندھی

Nigraan News by Nigraan News
2022-01-10
A A
0
آئندہ اسمبلی انتخابات انفرت کو شکست دینے کا صحیح موقع : راہل گاندھی

فائل فوٹو

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک میں نفرت پھیلانے کی سازش کی جا رہی ہے اور آئندہ اسمبلی انتخابات اس نفرت کو شکست دینے کا صحیح وقت ہے مسٹر راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا’’ نفرت کو شکست دینے کا صحیح وقت‘ اس کے ساتھ ہی انہوں نے الیکشن 2022 کوہیش ٹیگ کیا ہے کانگریس لگاتار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر نفرت پھیلانے کا الزام لگا کر حملہ کر رہی ہے۔ حال ہی میں کانگریس نے’ ٹیک فوگ ایپ‘ کے معاملے پر حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس ایپ کے ذریعے ملک میں نفرت پھیلانے کا کام کیا جا رہا ہے۔پارٹی نے اپنے آفیشل ہینڈل پر بھی ٹویٹ کیاکہ بی جے پی کانفرتی ایجنڈہ ملک کی ہم آہنگی کو زہر آلود کر رہا ہے۔بی جے پی اپنے سیاسی فائدے کے لیے ملک میں نفرت ، تشدداور انتہاپسندی کو ہوا دے رہی ہے۔ بی جے پی کوملک کے باشندوں کے سوالوں کا جواب دینا ہوگا۔ بی جے پی سوشل میڈیا ٹیک فوگ پر منحصر ہے اور اس خطرناک ایپ کے ذریعے بی جے پی سماج میں نفرت کا زہر گھول رہی ہے۔ ٹیک فوگ کوئی ایپ نہیں بلکہ بی جے پی کی پروپیگنڈہ مشینری کا ہتھیار ہے، جو ملک کے لیے نقصان دہ ہے۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

26جون کونارکو کوآرڈینیشن سینٹر کی میٹنگ کا انعقاد، امیت شاہ نارکوٹکس ویژن دستاویز جاری کریں گے

2026-06-25
پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

پانچ اگست 2019میں شیاما پر ساد مکھرجی کے خواب کی تکمیل ہوئی، دفعہ 370منسوخی سے وژن مکمل ہوا۔ امت شاہ

2026-06-24
جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page