• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
جمعہ, مئی ۸, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

سپریم کورٹ نے ‘گیٹ-2022’ امتحان ملتوی کرنے کی عرضی مسترد کردی

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-03
Reading Time: 1min read
A A
0
ملک کے مختلف حصوں میں رہنے والے غیر قانونی تارکین وطن کا ڈیٹا اکٹھا کرنا ممکن نہیں: مرکز سے سپریم کورٹ

ملک کے مختلف حصوں میں رہنے والے غیر قانونی تارکین وطن کا ڈیٹا اکٹھا کرنا ممکن نہیں: مرکز سے سپریم کورٹ

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی،3 فروری :سپریم کورٹ نے 5 فروری سے شروع ہونے والے گریجویٹ انجینئرنگ اہلیتی ٹسٹ-2022 (جی اے ٹی) کو ملتوی کرنے کی درخواست کو جمعرات کے روز مسترد کر دیا درخواست کو مسترد کرتے ہوئے جسٹس چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ نے کہا کہ امتحان کو ملتوی کرنے سے انتشار اور غیر یقینی صورتحال پیدا ہوگی جس سے تیاریوں میں مصروف اسٹوڈنٹس کے مستقبل پر برا اثر پڑے گا۔عرضی میں کووڈ-19 کی تیسری لہر کے پیش نظر امتحان ملتوی کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ سپریم کورٹ نے آج درخواست گزار امیدوار طلباء کی جانب سے وکیل پلبھ مونگیا کی جلد سماعت کی عرضی کو مسترد کردیا۔اس بار انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی ( آئی آئی ٹی) کھڑگ پور امتحان منعقد کر رہا ہے۔ اس امتحان کے لیے امتحانی ایڈمٹ کارڈ جاری کر دیئے گئے ہیں۔چیف جسٹس این۔ وی رمن نے بدھ کو ‘خصوصی تذکرہ کے دوران ایڈوکیٹ مونگیا نے کئی امیدواروں کی عرضی پر جسٹس وی رمن کی سربراہی والی تین رکنی بنچ کے سامنے تیزی سے سماعت کرنے کی مانگ کی تھی، جسے قبول کر لیا گیا تھا۔خیال رہے درخواست میں کووڈ-19 کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر 5 فروری سے ہونے والے امتحان کو ملتوی کرنے کا حکم دینے کی درخواست کی گئی تھی۔خصوصی تذکرہ کے دوران درخواست گزاروں کی طرف سے بنچ کے سامنے بتایا گیا کہ تقریباً نو لاکھ امیدوار امتحان میں شریک ہو رہے ہیں، جن میں سے بڑی تعداد میں امیدوار مسلسل امتحان ملتوی کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔(یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

مسلمانوں کو کوئی ریزرویشن نہیں، مذہب کی بنیاد پر کوٹہ غیر آئینی: شاہ

2026-04-17
اپوزیشن نے خواتین کے خوابوں کو روند ڈالا،وزیر اعظم کی ماں بیٹیو سے معذرت

خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

2026-04-17
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

2026-04-16
پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

پارلیمنٹ کا 3روزہ خصوصی اجلاس آج سے

2026-04-16
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

امبیڈکر نے آئین دیکر جمہوریت کی بنیاد رکھی : امیت شاہ

2026-04-14
امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

امریکہ ایران جنگ بندی کے بعد پہلی بار,وزیر اعظم مودی کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فون

2026-04-14
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page