• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
اتوار, جون ۱۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

مودی، شاہ اور راج ناتھ کی یوپی انتخابات میں ووٹ دینے کی اپیل

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-10
Reading Time: 1min read
A A
0
یوپی:ساتویں مرحلے میں ایک بجے تک 35.51فیصدی ووٹنگ

یوپی:ساتویں مرحلے میں ایک بجے تک 35.51فیصدی ووٹنگ

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی، 10 فروری:وزیر اعظم نریندر مودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے جمعرات کو پہلے مرحلے کی پولنگ شروع ہونے کے بعد ووٹروں سے بڑھ چڑھ کر اور انتہائی جوش و خروش سے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کی۔مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا، ‘اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں آج ووٹنگ کا پہلا مرحلہ ہے۔ میں تمام ووٹروں سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ کووڈ کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے جمہوریت کے اس مقدس تہوار میں جوش و خروش سے حصہ لیں۔ یاد رکھیں، پہلے ووٹ دیں، پھر ناشتہ!”امت شاہ نے کہا کہ آج اتر پردیش میں پہلے مرحلے کی پولنگ ہے۔ انہوں نے رائے دہندگان سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں ووٹ ڈال کر ایسی حکومت کو منتخب کریں جو ریاست میں ترقی کے ساتھ ساتھ سلامتی، عزت اور اچھی حکمرانی بھی کرے۔ ووٹروں کا ایک ووٹ اتر پردیش کے روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔راج ناتھ سنگھ نے کہا، ’’جمہوری نظام میں سب سے بڑا عطیہ ووٹنگ ہے۔ اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے لیے آج پہلے مرحلے کی ووٹنگ ہے۔ میں تمام ووٹروں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنے حق رائے دہی کا استعمال کریں اور نئے اتر پردیش کی تشکیل میں شراکت دار بنیں۔ (یو این آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

خواتین ریزرویشن اور حد بندی سمیت 3بلیں پارلیمان میں ناکام

2026-04-18
لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

لوک سبھا اراکین کی تعداد ، 815 ہو جائیگی، 272 نشستیںخواتین کیلئے

2026-04-17
منشیات ۔حکومت مجرموں کے خلاف سزائوں کو یقینی بنا رہی ہے: امت شاہ

مسلمانوں کو کوئی ریزرویشن نہیں، مذہب کی بنیاد پر کوٹہ غیر آئینی: شاہ

2026-04-17
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

خواتین کوٹہ اور حد بندی کمیشن بل لوک سبھا میں پیش، وزیر اعظم کی اپوزیشن سے حمایت طلب

2026-04-17
ایران نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کردیا

امریکہ کی آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری

2026-04-16
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page