• English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
بدھ, جون ۲۴, ۲۰۲۶
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Nigraan
No Result
View All Result

جھوٹے دعووں میں مصروف رہنے کے عادی ہوگئے ہیں یوگی:پرینکا

Nigraan News by Nigraan News
2022-02-12
Reading Time: 1min read
A A
0
حکومت یوکرین میں پھنسے طلباء کو بچانے کے منصوبے کا اشتراک کرے: راہل-پرینکا

حکومت یوکرین میں پھنسے طلباء کو بچانے کے منصوبے کا اشتراک کرے: راہل-پرینکا

FacebookTwitterWhatsapp

نئی دہلی،12 فروری :کانگریس کی اترپردیش انچارج اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے اناؤ کی متاثر لڑکی کی لاش ملنے کے بعد وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں خواتین پر ظلم کر کے ان کا قتل کردیا جاتا ہے لیکن وزیراعلی صرف جھوٹے دعووں میں ہی مصروف رہتے ہیں۔محترمہ واڈرا نے ہفتے کو یہاں ایک بیان میں کہا،’’اناو میں جو ہوا وہ اترپردیش میں نیا نہیں ہے۔ایک دلت لڑکی کی ماں اپنی بیٹی کا پتہ لگانے کےلئے دفتروں کے چکر کاٹتی رہی،آخر میں اسے اپنی بیٹی کی لاش ملی۔انتظامیہ نے اس کی ایک نہیں سنی۔بی جےپی کو اس مسئلے پر سیاست کرنے کے بجائے جواب دینا چاہئے کہ انتظامیہ کیوں اس ماں کو جنوری سے دوڑاتا رہا۔کسی نے اس بیٹی کی ماں کی گہار نہیں سنی۔‘‘انہوں نے وزیراعلی سے کہا،’’یوگی آدتیہ ناتھ جی آپ اپنی تقریروں میں امن وقانون کی بات کرنا چھوڑ دیجئے ۔آپ کے انتظامیہ میں خواتین کو انصاف کےلئے در در بھٹکنا پڑتا ہے،خواتین پر ظلم ہونے پر ان کی آواز سنی ہی نہیں جاتی،ظلم کرکے ان کا قتل کردیا جاتا ہے اور آپ جھوٹے دعووں میں مصروف رہتےہیں۔‘‘(یواین آئی)

Nigraan News

Nigraan News

متعلقہ خبریں۔

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

جموں و کشمیر کے محکمہ خزانہ کا اہم فیصلہ , سرکاری دفاتر میں موجود ناکارہ سٹاک کو وقتی طور پر ٹھکانے لگانے کا حکم

2026-06-23
حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

حج پالیسی 2027کا اعلان ،حج کمیٹی کا ممکنہ عازمین سے درخواستیں طلب

2026-06-23
مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

مودی کے 12 سال میں سنہری دور کی تاریخ رقم ، نئے ہندوستان کی تشکیل ہوئی اور ملک کا وقار بڑھا: شاہ

2026-06-21
مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

مرکزی داخلہ سکریٹری کی سرینگر آمد ،یاترا کیلئے سیکورٹی کا جائزہ ،انسداد ملی ٹینسی آپریشن کے بارے میں تبادلہ خیال

2026-06-21
وزیر داخلہ سے امریکی سفیر کی ملاقات ،دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق

پی ایم مودی حکومت کے 12 سال,ہندوستان کوسیکورٹی کاگڑھ بنایا،قومی سلامتی کیلئے مثالیں قائم کیں: امیت شاہ

2026-06-18
ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

ہندوستانی بحری تجارتی جہازوں پر چوتھا حملہ،بھارت کا واشنگٹن سے شدیدحتجاج، امریکی سفیر دوبارہ طلب

2026-06-13
پی ایم کا موسمی حالات سے لاحق خطرات کا انتباہ، ریاستیں AI کا استعمال کرکے سماجی خطرات سے نمٹیں: وزیر اعظم

وزیر اعظم کی ایندھن کی بچت کیلئے’ گھر سے کام‘ کرنے کی اپیل

2026-05-12
حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

حکومت نے ریلائنس انشورنس کمپنی دو سال کیلئے بلیک لسٹ کردی

2026-04-29
ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

ملک کی قومی شاہرائوں پر ٹول ٹیکس۔دسمبر سے بغیر رکاوٹ ٹول سسٹم لاگو ہوگا: نتن گڈکری

2026-04-25
Load More
  • English News
  • e-Paper
  • نگراں ٹی وی
4th floor firdous shah bulding Abi guzar Srinagar-190001 +911943566963,9419001837,6005481804 RNI:- JKURD/2007/22206 Email:[email protected]

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

No Result
View All Result
  • .
  • تازہ ترین
  • جموں کشمیر
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • کھیل/شوبز
  • صحت و سائنس
  • اداریہ/ مضامین
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Copyright Daily Nigraan.

You cannot copy content of this page